Urdu Quiz Questions

Important Urdu Quiz Questions for competitive exams and urdu subject test preparation.

There are total 20 mcqs in this Urdu Quiz Questions test.

Please submit your quiz after attending all the questions. At the end you will see your marks and average score of other in this quiz.

Urdu MCQs Quiz 10

1 / 20

جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں

2 / 20

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں

3 / 20

درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے

4 / 20

اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی مثال ہے

5 / 20

اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں پر رحم نہیں کرتا

6 / 20

آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے ؟

7 / 20

قلت کا متضاد ہے

8 / 20

الف نون' کس کا مشہور ڈرامہ ہے'

9 / 20

"عودہندی" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

10 / 20

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟

11 / 20

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے

12 / 20

ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟

13 / 20

وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟

14 / 20

مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے

15 / 20

جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔اس کا مفہوم ہے۔

16 / 20

اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟

17 / 20

درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟اب کے ہم بچھٹرے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے

18 / 20

جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے

19 / 20

باگھ کس کا ناول ہے؟

20 / 20

کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟

Your score is

The average score is 56%

0%

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group