Urdu Lecturer Test Questions

Urdu Lecturer Test Questions for competitive exam and lecturer subject specialist test.

There are total 20 mcqs in this Urdu Lecturer Test Questions in this quiz.

At the end of quiz, please submit your quiz to see the obtained percentage and others average percentage in this quiz.

Urdu MCQs Quiz 12

1 / 20

مشہور ناول راجہ گدھ کس کی تصنیف ہے َ

2 / 20

آواز دوست کت مصنف کون ہیں ؟

3 / 20

علی پور کا ایلی کس کی خودنوشت سوانح عمری ہے؟

4 / 20

مشہور کتاب بیجنگ آمد کا موضوع کیا ہے؟

5 / 20

اکبری اور اصغری کس مشہور ناول کے دو کردار ہیں

6 / 20

امام کا مترادف کیا ہے؟

7 / 20

کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں شامل کرنے کو اصلاح میں کیا کھتے ہیں؟

8 / 20

اسلم بیمار ھے کس قسم کا جملہ ھے؟

9 / 20

اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا

10 / 20

اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا

11 / 20

مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب اردو قواعد کی نہیں ہے؟

12 / 20

کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟

13 / 20

مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟

14 / 20

غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟

15 / 20

اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟

16 / 20

کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

17 / 20

ہمایوں نامہ کس نے لکھا؟

18 / 20

کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟

19 / 20

چراغ سحری ہونا کا مطلب کیا ہے؟

20 / 20

قصیدہ کا سب سے بڑا شاعر کسے مانا جاتا ہے ؟

Your score is

The average score is 52%

0%

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group