MOD Naib QASID past paper 03 December 2022 MCQs

MOD Naib QASID past paper 03 December 2022 MCQs for preparation.

شر کا متضاد کیا ہے؟

  1. خیر
  2. بدی
  3. ثواب
  4. بھلائی

نیب قاصد کو اپنے صاحب/آفسر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنا چاہیے

  1. پہلے
  2. بعد میں
  3. برابر
  4. کوئی بھی نہیں

نیب قاصد کو اگرچھٹی چاہیے ہو تو کس کو بتانا چاہیے؟

  1. آفس انچارج کو
  2. سب سے بڑے آفسر کو
  3. دونوں کو
  4. کسی کو بھی نہیں

جب باہر سے کوئی آفس میں مہمان آے تو اسے چائے پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

  1. ہر صورت میں پوچھنا چاہیے
  2. نہیں پوچھنا چاہیے
  3. آفسر کے بتاے ہوے اصول پر عمل کرتے ہوے پوچھنا چاہیے
  4. اپنی مرضی کرنی چاہیے

مسجد قبلتین کہاں واقع ہے؟

  1. مدینہ
  2. مکہ
  3. فلسطین
  4. ایران

سو روپے کے بیک پر کس کی تصویر ہے؟

  1. قائداعظم ریذیڈنسی
  2. کے ٹو
  3. فیصل مسجد
  4. شاہی مسجد

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

  1. چوہدری رحمت علی
  2. قائد اعظم
  3. علامہ اقبال
  4. تمام نے مل کر

پاکستان کے جنوب میں ——– واقع ہے؟

  1. چین
  2. بھارت
  3. افغانستان
  4. بحرہ عرب

پاکستان کی سب سے لمبی سرحد کس ہمسایہ ملک کے ساتھ ہے

  1. انڈیا
  2. افغانستان
  3. ایران
  4. چائینہ

قرآن پاک میں خالص توحید کا ذکر کس سورہ میں بیان ہے؟

  1. سورہ اخلاص
  2. سورہ البقرہ
  3. سورہ الناس
  4. سورہ کافرون

آپﷺ طائف کا سفر کب کیا؟

  1. بعثت کے پانچویں سال
  2. بعثت کے ساتویں سال
  3. بعثت کے نویں سال
  4. بعثت کے دسویں سال

محمدﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت کب کی؟

  1. 620
  2. 621
  3. 622
  4. 624

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group