Urdu MCQs with Answers online quiz consist twenty multiple choice questions.

The quiz Mcqs are taken from previously held papers by public service comission.

Please Submit your quiz before after finishing it. This will show your acquired percentage for this quiz and other competitive aspirant average percentage.

0 votes, 0 avg
2321
Created on

URDU MCQs QUIZ 3

1 / 20

کفن کس کا افسانہ ہے؟

2 / 20

اردو کی پہلی نثری داستان کون سی ہے؟

3 / 20

شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

4 / 20

ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے لکھا؟

5 / 20

 کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔___

6 / 20

اردو میں ’’  کندہ ناتراش ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟

7 / 20

 غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا

8 / 20

مشتاق احمد یوسفی کون تھے؟

9 / 20

اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

10 / 20

جنڈیالا شیر خان میں کونسی مشہور ہستی دفن ہے؟

11 / 20

افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا ؟

12 / 20

ہتھیلی پر_______ جمانا ؟

13 / 20

اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"

14 / 20

مسجد قرطبہ ‘‘ کس کی کی تصنیف ہے؟ ”

15 / 20

رباعی کس ادب سے آئی؟

16 / 20

داستان زبان اردو ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ ”

17 / 20

شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟

18 / 20

گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے

19 / 20

کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ'___' ـ ہیں

20 / 20

یادوں کی برات ‘‘ کس کی سوانح حیات ہے ؟ ”

Your score is

The average score is 63%

0%

1 thought on “urdu mcqs with answers”

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group