PPSC lecturer Urdu Paper 2017 for preparation.
ترقی پسند مصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی ؟
A) علامہ محمد اقبال
B) منشی پریم چند
C) احمد ندیم قاسمی
D) سجاد ظہیر
?سندھ میں اردو شاعری” کس کی تالیف ہے “
A) سید سلیمان ندوی
B) نبی بخش خان بلوچ
C) قدرت اللہ قاسم
D) میرا جی
برسرِ پرخاش ہونا سے کیا مراد ہے؟
A) دشمن ہونا
B) خاموش ہو جانا
C) دوست ہونا
D) مالدار ہونا
?طلسم خیال” کس کا افسانوی مجموعہ ہے “
A) آرزو چوہدری
B) کرشن چندر
C) پریم چند
D) غلام عباس
اردو تنقید کا ارتقاء” کس کی تصنیف ہے؟ “
A) سید عبداللہ
B) عبادت بریلوی
C) نذیر نیازی
D) سید وقار عظیم
?پنجاب میں سب سے پہلا اخبار کونسا تھا
A) کوہ نور
B) شریف دھیاں
C) فکر و نظر
D) نوازش
نکلے تیری تلاش میں صنف کے اعتبار سے کیا ہے ؟
A) آب بیتی
B) سفرنامہ
C) ناول
D) تحقیق
پت جھڑ میں خود کلامی ‘‘ کے مصنف کون ہیں؟ “
A) سجاد باقر رضوی
B) ڈاکٹر رشید امجد
C) انیس ناگی
D) حفیظ جالندھری
بلاغت کے لیے ضروری ہے؟
A) بات کو گول مول کرکے پیش کیا جائے
B) بات فصیح ہو
C) عبارت میں بریک خیالات پیش کیے جائیں
D) الفاظ کو تمثیلی صورت میں پیش کیا جائے
ترجمے کا فن” کس کی کتاب ہے ؟ “
A) مرزا حامد بیگ
B) حامد کشمیری
C) عابد حسین قادری
D) ڈاکٹر ملک حسن اختر
?کار آشیاں بندی کے کیا معنی ہے
A) کام چوری کرنا
B) کام درست کرنا
C) کام کرنے کا سوچنا
D) گھونسلہ بنانا
ضرضر‘‘ کے کیا معنی ہے ؟ “
A) تیز آندھی کا طوفان
B) تیز کام کرنا
C) تیز دوڑنا
D) زبان درازی کرنا
پیسہ اخبار ” کے مدیر کون ہے ؟ “
A) سید محمد خان
B) ماسٹر رام چندر
C) مولوی محمد باقر
C) منشی محبوب عالم
گلشن ہند” کس کا تذکرہ ہے ؟ “
A) میر تقی میر
B) مرزا علی لطف
C) مرزا شوق
D) قدرت اللہ شہاب
پریشر کوککر” کس کا لکھا ہوا ناول ہے ؟ “
A) اے حمید
B) احمد علی
C) انتظار حسین
D) صدیق سالک
توحید”کا متضاد ہے؟ “
A) شرک
B) واحدانیت
C) مشرک
D) کافر
سراسیمگی” کا مترادف ہے؟ “
A) شاگرد بنانا
B) خوف زدگی
C) سمجھ بوجھ
D) قریب جانا
تحسین وتردید”کے مصنف کا نام بتائیے؟ “
A) وزیر آ غا
B) فتح محمد ملک
C) نذیر نیازی
D) آ ل احمد سرور
بارش کی آ واز “کس کا شعری مجموعہ ہے؟ “
A) غالب
B) حالی
C) امیر مینائی
D) امجد اسلام امجد
اشتہا آ ور” کا مرادف ہے؟ “
A) بھوک مٹانے والی چیز
B) بھوک تیز کرنے والی چیز
C) زندگی ختم کرنے والی چیز
D) تیز دوڑنے والی چیز
اردو کا عروض”کس کی تصنیف ہے؟ “
A) شان الحق متی
B) ظفر معر
C) نازش حیدری
D) حبیب اللہ خان ظفر
دیوان”کس کا شاعری مجموعہ ہے؟ “
A) ناصر کاظمی
B) باقی صدیقی
C) انجم رومانی
D) ن۔م۔رشید
صحرا نورد ” کے خطوط کس کی کتاب ہے؟ “
A) سجاد حیدر یلدرم
B) مظفر بخآری
C) ڈاکٹر وحید قریشی
D) مرزا ادیب
رسالہ فنون کس کی ادارت میں جا ری ہوا؟
A) مشکور حسین یاد
B) امجد اسلام امجد
C) احمد ندیم قاسمی
D) وزیر آ غا
طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟
A) کسی کی تعریف کر نا
B) کسی کا انعام لینا
C) قصور کسی کا سزا کوئی اور بھگتے
D) ان میں سے کوئی نہیں