PPSC lecturer Islamiyat Paper 2017

PPSC lecturer Islamiyat Paper 2017 for preparation.

درج ذیل حروف میں سے جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے ؟

A) ان

B) کی

C) لم

D) فی

?اسلامی اصول فقہ کے بنیادی ماخذ ہیں

A) 2

B) 3

C) 4

D) 5

?جنگ صفین کب لڑی گئی

A) 40 Hijri

B) 30 Hijri

C) 36 Hijri

D) 43 Hijri

صاحبین کن فقہا کو کہا جاتا ہے؟

A) امام ابو حنیفہ و امام ابو یوسف 

B) امام ابوحنیفہ امام زفر 

C) امام محمد اور امام ابو یوسف 

D) امام مالک و امام زفر

?قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے

A) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 

B) اللہ تعالی نے خود لیا 

C) صحابہ نے 

D) سیاست نے 

?پہلی وحی کب نازل ہوئی

A) 17 رمضان

B) 11 رمضان

C) 18 رمضان

D) 14 رمضان

?قرآن مجید میں کتنی سورتیں ہیں

A) 110

B) 115

C) 114

D) 113

خاکوں پر مبنی معروف کتاب ’’ شیش محل ‘‘ کا مصنف کون ہے؟

A) رشید احمد صدیقی 

B) شوکت تھانوی 

C) ڈپٹی نذیر احمد 

D) ممتاز مفتی 

شیخ و شباب کی ترکیب کا طرف کا مفہوم ہے؟

A) ضعیف اور قوی

B) آقا اور غلام

C) پارسا اور رند

D) بوڑھے اور نوجوان

Who is the current chairman of special committee of Kashmir?

A) Mushahid Hussain Syed

B) Mulana Fazl-ur-Rehman

C) Syed Khursheed Shah

D) None of these

Joseph Broz Tito was one of the founding member of non-aligned movement. He was the president of:

A) Serbia

B) Russia

C) Yugoslavia

D) Czechoslovakia

After the membership of Egypt was suspended by the Arab league in 1979, the Arab League headquarters shifted to?

A) Saudi Arabia

B) Algeria

C) Tunisia

D) Morocco

When was Iskandar Mirza appointed as Governor of East Pakistan?

A) 1952

B) 1953

C) 1954

D) 1955

Under the Indus water treaty of 1960, which of the following river was not allocated for use in Pakistan?

A) Indus

B) Sutlej

C) Jhelum

D) Chenab

The famous Baltit fort is located near:

A) Shigar

B) Skardu

C) Jehlum

D) Chenab

Who was Nicolas Sarkozy?

A) Former French President

B) President of Italy

C) Former Canadian President

D) None of these

What is meant by Archipelago?

A) Cluster of Islands

B) Power under sea

C) Cluster of states

D) Cluster of stars

What is the antonym of “Incongruous” (غیر مطابق)?

A) Contracting

B) Contradictory

C) Uneven

D) Harmonious

Complete the proverb: Early to bed & early to rise make you healthy, wealthy and …….?

A) Smart

B) Unwise

C) Wise

D) Devine

Complete the series 17, 19, 23, 29, 31, ……?

A) 37

B) 33

C) 35

D) 36

There are 8 mango trees in a straight line. The distance between each mango tree is 3 meters. What is the distance between the first mango tree and the eight mango tree?

A) 24

B) 27

C) 30

D) 21

In MS-Word 2013 Quick Access toolbar allows you to access common …?

A) Commands

B) Graphics

C) Documents

D) Files

When was first ever email sent?

A) 1963

B) 1968

C) 1971

D) 1974

الاتقان فی علوم القرآن کے مولف کون ہیں؟

A) علامہ ذہبی 

B) علامہ سیوطی 

C) ابن حجر عسقلانی 

D) ان میں سے کوئی نہیں 

ولید بن عتبہ غزوہ بدر میں کس کے ہاتھوں قتل ہوا؟

A) حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ 

B) حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ 

C) حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالی عنہ 

D) عبد اللہ بن رباح رضی اللہ تعالی عنہ 

کس بادشاہ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا مکتوب گرامی پھاڑ دیا تھا ؟

A) قیصر روم ہرقل 

B) شہنشاہ فارس خسرو پرویز 

C) مقوقس 

D) منذر بن ساری 

حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کس کو اپنا جانشین نامزد کیا؟

A) ولید بن عبدالمالک 

B) سلیمان بن عبدالمالک 

C) ہشام بن عبدالملک 

D) یزید بن عبدالمالک 

صحابی رسول حضرت زید بن حارثہ کس جنگ میں شہید ہوئے ؟

A) غزوہ حنین 

B) سریہ موتہ 

C) غزوہ تبوک 

D) غزوہ طائف 

غسیل الملائکہ حضرت حنظلہ کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟

A) صفوان بن امیہ

B) عبداللہ بن ربیعہ

C) شداد بن اوس

D) مکرمہ بن ابی جہل

عہد فاروقی میں ہجری کلینڈر کب مرتب کیا گیا؟

A) 16 Hijri

B) 18 Hijri

C) 20 Hijri

D) 14 Hijri `

سپین کن خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟

A) ولید بن عبدالمالک 

B) سلیمان بن عبدالمالک 

C) ہشام بن عبدالملک 

D) یزید بن عبدالمالک 

اسکندریہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟

A) حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

B) حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ 

C) حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ 

D) حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

جنگ قادسیہ کا تیسرا معرکہ کس نام سے مشہور ہے؟

A) معرکہ یوم الا رمات

B) معرکہ یوم الا غواث

C) معرکہ یوم الا عماس

D) معرکہ یوم الخمیس

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی قائم کردہ مجلس شوری کا پہلا اجلاس کس کے گھر پر ہوا؟

A) عثمان بن عفان

B) فاطمہ بنت قیس

C) اروی بنت قیس

D) ان میں سے کوئی نہیں

حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کی والدہ کون تھیں؟

A)  سلمی بنت عمرو

B) ہالہ بنت وہب

C) سلمہ بنت جحش

D) میں سے کوئی نہیں

جمعہ کے دن جمع ہونے کا طریقہ سب سے پہلے کس نے ایجاد کیا؟

A) عمرو بن لحد

B) کعب بن لوئی

C) غالب بن قہر

D) نربن کنانہ

اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ کس کے بیٹے تھے؟

A) حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا 

B) حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا 

C) حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہا 

D) حضرت سعید رضی اللہ تعالی عنہا 

سیدنا حضرت حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی صاحبزادی سکینہ بنت حسین کا نکاح کس خلیفہ کے پوتے سے کیا؟

A) ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ 

B) عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ 

C) عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

D) علی رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ 

?کون سے صحابی عشرہ مبشرہ میں سے ہیں

A) حضرت سعد بن عبید 

B) حضرت حمزہ 

C) حضرت سعد بن ابی وقاص 

D) ان میں سے کوئی نہیں 

معوذ تین کیا ہے ؟

A) دو کتابیں 

B) دو سورتیں 

C) دو علاقے 

D) دو کپڑے 

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group