Labour inspector past paper for preparation.
اے راہِ حق کے شہیدو کس نے لکھا؟
A) جمیل الدین علای
B) ساحر لدھیانوی
C) ناصر کاظمی
D) مشیر کاظمی
باسی کڑھی میں ابال آنا؟
A) وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
B) گزرے وقت کے بعد
C) سستی سے کام لینا
D) ان میں سے کوئی نہیں
:جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے
A) نئ جوتی زیب تن کرنا
B) جوتیاں بغل میں دے لینا
C) ڈرانا دھمکانا
D) مارے مارے پھرنا
امام احمد کی کتاب کا کیا نام ہے؟
A) مسند احمد
B) صحیح بخاری
C) بخاری شریف
D) ان میں سے کوئی نہیں
نصاب زکوۃ کیا ہے؟
A) ساڑھے سات تولہ سونا
B) ساڑھے باون تولہ چاندی
C) ساڑھے سات تولہ سونا /ساڑھے باون تولہ چاندی
D) ان میں سے کوئی نہیں
سورت ال عمران میں رکوع کی کل تعداد کتنی ہے؟
A) 10
B) 12
C) 14
D) 20
غزوہ بدر میں شہداءکی تعداد کتنی تھی؟
A) 22
B) 15
C) 14
D) 88
?حلیمہ سعدیہ کس قبیلے سے تھیں
A) بنو امیہ
B) بنو سعد
C) بنو تمیم
D) بنو اوس
حسان بن ثابت کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
A) بنو امیہ
B) بنو سعد
C) بنو تمیم
D) بنو اوس
?آتے، جاتے، پڑھے، لکھے گرائمر میں کیا ہیں
A) فعل امر
B) فعل نہی
C) فعل مضارع
D) فعل متعدی
شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
A) بال جبریل
B) بانگ درا
C) آب بیتی
D) تزکرہ
ہم صفیر” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “
A) ہم عمر
B) ہم سفر
C) ہم جماعت
D) ہم آواز
نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A) تصویر کشی کرنا
B) تنظیم اور ترتیب کرنا
C) ہرن کی چیخ
D) راۓ بیان کرنا
ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟
A) محمد حسین آزاد
B) علامہ اقبال
C) فیض احمد فیض
D) اکبر الہ آبادی
مشہور کہانی” اوورکوٹ ” کے مصنف کون ہیں؟
A) سعادت حسن منٹو
B) غلام عباس
C) سید امتیاز علی تاج
D) حسینہ معین
Rah-e-Rast operation was started by Army of Pakistan in:
A) South Waziristan
B) North Waziristan
C) Swat
D) Bajure
How many words are there in first Kalimah?
A) 5
B) 6
C) 7
D) 8
Pakistan became the chairman of OIC in:
A) 1970
B) 1971
C) 1973
D) 1974
What is a cookie?
A) Internet Information file
B) Hacker file
C) Customary file
D) None of these
Who took the first ODI hat-trick?
A) Dennis Lilee
B) Jalal-ud-din
C) Joel Garner
D) Wasim Akram