Urdu Quiz Questions and Answers

Most Important urdu quiz questions and answers for public service test commission preparation.

There are total 20 mcqs in this urdu quiz questions and answers. you will get your score at the end of quiz and average of others who take part in this quiz.

Urdu Quiz 8

1 / 20

بانچہ اطغال سے کیا مراد ہے؟

2 / 20

جیب کترا “گرائمر کی رو سے کیا ہے”؟

3 / 20

سطح کی جمع کیا ہے؟

4 / 20

واقعہ کربلا کے بارے میں نظم

5 / 20

کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟

6 / 20

ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟

7 / 20

میں آپ کا ۔۔۔۔ ہوں

8 / 20

امام الخطوط کسے کہا جاتا ہے؟

9 / 20

کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟

10 / 20

اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل میں کل سے کیا مراد ہے؟

11 / 20

تین پانچ کرنا کا معنی کہا ہے؟

12 / 20

بھیڑ کا مذکر کیا ہے؟

13 / 20

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟

14 / 20

آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟

15 / 20

اسم ، فعل، حرف کس کی اقسام ہیں؟

16 / 20

قبر کی جمع ہے؟

17 / 20

بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟

18 / 20

منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

19 / 20

مصرع کے لغوی معنی کیا ہیں؟

20 / 20

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟

Your score is

The average score is 69%

0%

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group