by This quiz of Urdu MCQs for public service commission consist 20 questions. Please practice the quiz at least once to move the next quiz. See the result, your acquired percentage and other aspirant average percentage for this quiz. 0 votes, 0 avg 3423 URDU MCQs QUIZ 2 1 / 20 اردو بطور لفظ پہلی مر تبہ ___ میں استعمال ہوا؟ اکبر نامہ ہمایوں نامہ تزک بابری تزک جہانگیری 2 / 20 جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟ مرزا غالب احمد فراز تحسین فراقی کوئی نہیں 3 / 20 مرزا غالب نے وفات کہاں پائی؟ لکھنؤ آگرہ دہلی پانی پت 4 / 20 بچہ .___. میں دھنڈورا شہر میں ہاتھ بغل گود کوئی نہیں 5 / 20 کون سا جملہ درست ہے براہ مہربانی کل ضرور آئیں برائے مہربانی کل ضرور آئیں دونوں کوئی نہیں 6 / 20 تجاہل عارفانہ ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟ ” غفلت سے کام کرنا جاھل آدمی عقلمند شخص جان بوجھ کر انجان بننا 7 / 20 قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے قواعد صرف نحو املاانشا 8 / 20 باغ باغ ہونا " محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے " سبزہ ہی سبزہ ہونا بہت خوش ہونا سیروسیاحت کرنا باغوں میں گھومنا 9 / 20 نقش بر آب ہونا " کا مطلب کیا ہے " شہرت پانا ہمیشہ زندہ رہنا خوشامد کرنا جلدی زائل ہونا 10 / 20 کے درست مطلب کا انتحاب کیجئے "Charity begins at home" ہرکام گھر سے شروع کرنا چاہیے پہلے اپنے گھر کو درست کرو اول خویش بعد درویش ہوشمندانہ طریقہ اپنانا 11 / 20 قطہ کلامی‘‘ کس کی تخلیق ہے؟ ” انور مسعود انور مقصود حسن نظامی انتظارحسین 12 / 20 اشغلا چھوڑنا " ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ " بری عادت ترک کردینا دھاڑیں مار مار کر رونا انوکھی یا فساد والی بات کہنا کھل کھلا کر ہنسنا 13 / 20 شاید " کس کا شعری مجموعہ ہے؟ " جون ایلیا وصی شاہ حسن عباسی خالدہ حسین 14 / 20 ولی سے اقبال تک " کس کی تصنیف ہے؟ " حسن نظامی ممتاز مفتی ڈاکٹر عبادت بر ہلوی سید عبداللہ 15 / 20 اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں اکبرآلہ آبادی میر تقی میر ولی د کھنی نظراکبرآبادی 16 / 20 کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟ نصیر الدین محمد ہمایوں بہادر شاہ ظفر بابر اکبر 17 / 20 لفظ "زہد" کا مترادف کیا ہے؟ پاکیزگی طہارت تقوی امتحان 18 / 20 ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں قافیہ ردیف مقطع مطلع 19 / 20 الحمد اللہ ‘‘ کس کا افسانہ ہے ؟ ’’ ممتاز مفتی عبداللہ حسین اشفاق احمد احمد ندیم قاسمی 20 / 20 اُمراؤ جان ادا " کس کی تحریر ہے " مرزا غالب ہادی رسوا خالدہ حسین کوئی بھی نہیں Your score isThe average score is 63% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Related posts: Assistant RDA Rawalpindi past Papers 2021 URDU MCQs Urdu Quiz Urdu Mcqs for Lecturer
helpful
Helpful