Online quiz of Urdu MCQs for PPSC, FPSC and other provincial commission papers.

There are twenty multiple choice question is this quiz.

The answer will not be changed once it is selected.

It is recommended to submit the quiz at the end. This will help to check your preparation by comparing other aspirant preparation.

0 votes, 0 avg
1504
Created on By Exam Aunty

URDU MCQs QUIZ 6

1 / 20

فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ' فردوس بریں' کے مصنف کا نام کیا ہے؟

2 / 20

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد" کس کا شعر ہے؟"

3 / 20

 الطاف حسین حالی کے نظم ' مسدس حالی ' کا اصل عنوان کیا ہے؟

4 / 20

الف نون ' کس کا مشہور ڈرامہ ہے '

5 / 20

علامہ اقبال نے اپنی کس نظم میں جامعہ مسجد قرطبہ کا ذکر کیا ہے؟

6 / 20

درج ذیل شعر کس کا ہے؟

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

خاک میں کیا صورتیں ہو گی کہ پنہاں ہو گئیں

7 / 20

جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟

8 / 20

اردو شاعری پر ایک نظر ' کے مصنف ہیں؟ '

9 / 20

اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟

10 / 20

ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل " سونا چاندی " کے مصنف ہیں؟

11 / 20

تین حرف بھیجنا ، محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟

12 / 20

پنکھری،نوکری،پہاڑی اردوگرائمر کے لحاظ سے کیا ہے ؟

13 / 20

مجلس ترقی ادب کا مر کزی دفتر کس شہر میں قائم ھے؟

14 / 20

مشہور ناول ' اداس نسلیں ' کس کی تصنیف ہے؟

15 / 20

مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی؟

16 / 20

تونگری" کے کیا معنی ہیں؟ "

17 / 20

خوشبو" کس کی شاعری کا مجموعہ ہے؟ "

18 / 20

آئے بائے شائے کرنے کا مطلب '

19 / 20

دید و ادید " سے کیا مراد ہے؟ "

20 / 20

محفل " کا مترادف لفظ کون سا ھے؟"

Your score is

The average score is 65%

0%

1 thought on “Urdu mcqs for ppsc”

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group