Urdu Mcqs for Lecturer

There will be total twenty question in this quiz of Urdu mcqs for lecturer and compulsory urdu portion in other tests.

Once you select an answer this will not be changed.

Submit your quiz at the end to see your obtained percentage. Furthermore, you will check your preparation level by comparing other participants aspirant average percentage.

0 votes, 0 avg
1628
Created on

URDU MCQs QUIZ 5

1 / 20

مشہورڈرامہ " قرطبہ کا قاضی" کس کی تصنیف ہے؟

2 / 20

دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے

3 / 20

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے

وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

4 / 20

گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے

5 / 20

بلبل نے آشیاں جوچمن سے اٹھالیا

اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے

اس شہر میں بوم سے کیا مراد ہے؟

6 / 20

شمس العماء اسم علم کی کونسی قسم ہے؟

7 / 20

فکاہیہ کالم کیا ہوتا ہے

8 / 20

یہ شعر کس کا ہے؟

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

9 / 20

برف پگھلنا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

10 / 20

یہ شعر کس کا ہے؟

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ روت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر  گیا

11 / 20

 وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ہیں

12 / 20

 یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں

کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں

13 / 20

ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں

14 / 20

-مرثیہ نگار نام کا انتخاب کریں

15 / 20

مشہور ڈرامہ ’’ انارکلی ‘‘ کے مصنف کون تھے؟

16 / 20

پنجاب میں اردو " کتاب کس نے لکھی؟ "

17 / 20

محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟

18 / 20

میرا جی کی وفات 1949 میں ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟

19 / 20

وصل کا متضاد ھے

20 / 20

کاروان وجود " ناول کس نے لکھا؟ "

Your score is

The average score is 64%

0%

1 thought on “Urdu Mcqs for Lecturer”

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group