Most repeated Urdu Grammar MCQs with Answers for lecturer, one paper mcqs test and competitive exams preparation.
Urdu Grammar MCQs
آتے جاتے لکھے پڑھے گرائمر میں کیا ہیں ؟
- فعل امر
- فعل نہی
- فعل مضارع
- فعل متعدی
قواعد کے رو سے روٹی و وٹی مین و وٹی کیا ہے؟
- مہمل
- کلمہ
- لفظ
- خاص
کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ ـــــــــ ہیں۔
- اسم معرفہ
- اسم جامد
- اسم استفہام
- اسم ذات
گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
- ختمہ
- وقفہ
- رابطہ
- سکتہ
گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
- تفصیلیہ
- وقفہ
- رابطہ
- سکتہ
گرائمر کی رو سے کراچی ــــــــــــــ ہے۔
- اسم نکرہ
- اسم معرفہ
- فعل
- امدادی فعل
کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ——-کھلاتا ھے؟
- فاعل
- اسم صفت
- مسند
- تشبھہ
کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، (مثلاۤ ضرور، ہرگز) انہیں ـــــ کہتے ہیں؟
- حروفِ تاکید
- حروفِ لازم
- حروفِ ضروریہ
- حروفِ ایجاب
کون سا جملہ درست ہے
- برائے مہربانی کل ضرور آئیں
- برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
- براہ مہربانی کل ضرور آئیں
- براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- لازم مصدر
- اصلی مصدر
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- متعدی مصدر
وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟
- لازم مصدر
- اصلی مصدر
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- متعدی مصدر
وہ ضمیر جو کسی شخص کے لیے استعمال ھو کیا کھلاتا ھے؟
- ضمیر موصولہ
- ضمیر شخصی
- ضمیر موصول
- ضمیر استفھامیہ
وہ کلمہ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا معلوم ہو اورجس میں کوئی زمانہ پایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟
- لفظ
- فعل
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- حرف
وہ کلمہ جو اکیلا تو کچھ راے نہ دے لیکن دوسرے کلمات کے ساتھ مل کر راے دے اور اس میں تعلق پیدا کرے
- حرف
- فعل
- مھمل
- اسم
نیم بیداری اور بیماری قواعد کی رو سے کیا ھے ؟
- اسم کفیت
- اسم علم
- اسم اشارہ
- None
میز کرسی کس قسم کے اسم ھیں؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- عطف
مشبہ اور مشبہ بہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟
- طرفین تشبیہ
- مشبان
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- ارکان مشبہ
مسافت کا درج زیل میں سے کس جملے میں صیح استعمال کیا گیا ھے؟
- وہ بھت لمبی مسافت طے کر کے گھر پھنچا
- وہ بھت لمبی طے کر کے گھر پھنچا
- دونوں
- تمام
لغت میں مصدر کے معنی ــــــــــ ہے؟
- کام کی جگہ
- اُٹھنے کی جگہ
- صادر ہونے کی جگہ
- بیٹھنے کی جگہ
قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے ، کہلاتا ہے
- صرف
- نحوٍ
- قواعد
- املاانشا
فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟
- فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں
- دونوں میں کوئی فرق نہیں
- فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے
- فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے
شاعر اپنے اصل نام کی جگہ جو نام استعمال کرتا ھے اسے کیا کھتے ھیں؟
- عرف
- کنیت
- تخلص
- لقب
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں —— ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
- جہاں ،امتحان
- اور بھی ہیں
- بھی ہیں
- تمام
زبر، زیر، اور پیش کو ــــــ کہتے ہیں۔
- جزم
- تنوین
- حرکت
- تشدید
دوات، میز، کرسی اسم ہیں
- اسم جامد
- اسم مشتق
- اسم مصدر
- اسم معرفہ
دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
- مصدر
- فعل
- محاورہ
- .روز مرہ
دن صبح اور شام گرامر کی رو سے کیا ھیں؟
- ظرف زماں
- ظرف مکاں
- دونوں
- None
حرف آنا
- جزم
- الذام آنا
- حرکت
- تشدید
حریف کا متضاد کون سا لفظ ھے؟
- لطیف
- حلیف
- کثیف
- کوی نھیں
بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی ـــــ قسمیں ہیں۔
- 1
- 2
- 3
- 4
باغیچہ کا سا اسم ھے؟
- تصغیر
- علم
- موصول
- مکبر
ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟
- تشابیح
- تشبیہات
- ارکان تشبیہ
- حروف تشبیہ
ایسے جملے یا لفظ کے بعد جس سے کوئی جذبہ مثلاۤ غصہ، حیرت، خوف، نفرت یا حقارت ظاہر ہو کونسی علامت لگائی جاتی ہے؟
- فجائیہ
- وقفہ
- ندائیہ
- سوالیہ
اسلم کا بھای کون سا مرکب ھے؟
- مرکب جاری
- مرکب توصیفی
- مرکب اشاری
- مرکب اضافی
ارکانِ استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟
- چھ
- چار
- دو
- تین
استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کہا جاتا ہے؟
- استعارہ
- تشبیہہ
- وجہ جامع
- مجاز مرسل
استعارہ میں جس سے لفظ مستعار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- استعار منہ
- استعارلہ
- مستعار منہ
استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- مستعار
- استعارلہ
- مستعار منہ
استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائے اسے کہتے ہیں؟
- مستعارلہ
- استعار منہ
- استعارلہ
- مستعار منہ
اردو زبان کے حروفِ تہجی (آ) سمیت کتنے ہیں؟
- 38
- 40
- 37
- 39
کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
- صفت مراۃ النظیر
- صفت ایہام
- صفت استعارہ
- صفت تضاد
وہ کلام جس میں ایک لفظ مثبت او ر دوسرا منفی ہوتو اسے کیا کہتے ہیں
- صفت مراۃ النظیر
- صفت ایہام
- صفت تضاد
- صفت استعارہ
شراب کیلئے لفظ آب خرام استعمال ہوتا ہے بتائیے یہ شراب کیلئے کیا ہے
- کنایہ
- مفت
- استعارہ
- استعارلہ
بتائیے صفت ایہام سے کیا مراد ہے
- حملہ کرنا
- وہم میں پڑنا
- غرور کرنا
- خوش ہونا
بتائیے کہ یہ جملہ اردو گرائمر کے لحاظ سے کس کی مثال ہے میرا شیر بیٹا ہے
- استعارہ
- تشبیہ
- کنایہ
- صفت
ایسا استعارہ جس میں جو چیز مشبہ بہ سے خصوصیت رکھتی ہے اس کو مشبہ سے ثابت کرنا ہو تو اسے کیا کہے گے
- استعا رہ تخیلیہ
- استعارہ مجروہ
- استعارہ مطلقہ
- استعارہ مبا لکنایہ
ایسی تحریر یا شعر جس میں مشبہ بہ ایک ساتھ آئیں اسے کیا کہتے ہیں
- تشبیہ ملفوق
- تشبیہ شامد
- تشبیہ ناصرہ
- تشبیہ ملفوف
ایسے استعارہ کو کیا کہتے ہیں جس میں ستعارلہ اور متعارمنہ کے مناسبات کا ذکر نہ ہونا
- استعارہ مجروہ
- استعارہ بالکنایہ
- استعارہ تخیلیہ
- استعارہ مطلقہ
اس لفظ کوکیا کہتے ہیں اردو گرائمر کے لحاظ سے جسکے لئے معنی ادھار لئے جائیں
- تشبیہ مشبہ
- کنایہ
- مستعاریہ
- استعارہ
انسان کہیں ہیرا اور کہیں پتھر ہو جاتا ہے کس کی مثال ہے
- تشبیہ تمثیل
- تشبیہ موکد
- تشبیہ جمع
- تشبیہ ملفوف
دو جملوں میں ربط کے لیے استعمال ہونے والے حروف مثلاۤ (کہ) کو ـــــ کہتے ہیں؟
- حروفِ ربط
- حروفِ روابط
- حروفِ ضروری
- حروفِ بیان
اردو شاعری میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں
- قافیہ
- ردیف
- قطع
- مطلع
ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں
- ردیف
- مطلع
- مقطع
- قافیہ
بیت الغزل غزل کے کس شعر کو کہا جاتا ہے؟
- پہلے
- آخری
- بہترین
- درمیان والے
وہ الفاظ جو اسم کی جگہ استعما ل کیے جاتے ھیں ؟
- حرف جار
- فعل
- اسم خاص
- ضمیر
اس لفظ کو کیا کھتے ھیں جو کسی دوسرے لفظ سے نکلا ھو؟
- جامد
- مصدر
- مشتق
- حاصل مصدر
کون سا جملہ درست ھے؟
- لڑکیاں گا رہیں ہیں
- لڑکیاں گا رہیں ہے
- لڑکیاں گا رہی ہیں
- کوئی نہیں
درست جملے پر نشان لگآے
- گھوڑا گاڑی بک گیں
- گھوڑا گاڑی بک گی
- گھوڑا گاڑی بک گے
- گھوڑا گاڑی بک گیا
وہ اسم جس میں بڑائی کے معنی پائے جائیں کیا کہلاتا ہے؟
- اس ظرف
- اسم مکبر
- اسم ظرف مکاں
- اسم مصفر
نیک لڑکا، ٹھنڈا پانی، قواعد کی روسے کون سا مرکب ہے؟
- مرکب توصیفی
- مرکب عددی
- مرکب اشاری
- مرکب نقلی
“پہاڑ” اسم کی کون سی قسم ہے؟
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم مشتق
- ان میں سے کوئی نہیں
“یہ میری کتاب ہے” اس میں “یہ” کیا ہے؟
- اسم اشارہ
- اسم علم
- اسم معرفہ
- اسم موصول
ایک چیزکا کسی خاص خوبی کی وجہ سےدوسری چیز کے مانند قرار دینا کیا کھلاتا ھے؟
- تشبہ
- مجاز مرسل
- استعارہ
- کنایہ
غزل کے آخری شعر جس میں تخلص نہ ہواسے کیا کہتےہیں ۔
- مطلع
- مقطع
- شعر اول
- آخری شعر
قواعد کی رو سے “واہ واہ” کیا ہے؟
- حروف تاسیف
- حروف انبساط
- حروف تاکید
- حروف ندا
وہ اسم جو نہ کسی سے بنا ہو اور نہ ہی اس سے کو یٔ کلمہ بنایا جا سکے اسے کیا کہتے ہیں؟
- اسم مصدر
- اسم مشتق
- اسم جامد
- اسم معرفہ
وہ ضمیر جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ھے کیا کہلاتا ہے؟
- ضمیر مخاطب
- ضمیر متکلم
- ضمیر موصولہ
- کوئی نہیں
بے معنی لفظ کو کیا کھتے ھیں؟
- کلمہ
- حرف
- مہمل
- فعل
علی لائق ہے۔یہ جملہ ـــــــــــــــــ ہے۔
- جملہ فعلیہ
- جملہ صفت
- جملہ اسمعیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے مرکب کی کون سی قسم ہے؟
- مرکب عطفی
- مرکب ناقص
- مرکب عددی
- مرکب نام
وہ طويل نظم جس ميں کو ٰی قصيدہ کھا نی کسی جنگ کے حالات يا فلسفے کی کوی لمبی چوڑی بات بيان کی گٰی ھوتی ھے؟
- مناجات
- مثنوی
- نظم
- غزل
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟
- صنعت تضاد
- صنعت تطمین
- صنعت تلمیح
- صنعت ترافق
ہمیں روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرنی چائیے۔ اس جملے میں اسم معرفہ کون سا ہے؟
- روزانہ
- قرآن مجید
- تلاوت
- یہ تمام
قواعد کی رو سے ‘مہاراجہ’ کونسا اسم ہے؟
- اسم صفت
- اسم ذات
- اسم مکبر
- اسم مصفر
‘عمیر ایک ذہین لڑکا ہے’ مرکب کی کونسی قسم ہے۔
- مرکب عطفی
- مرکب جاری
- مرکب ناقص
- مرکب تام
قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، کیا کہلاتا ہے؟
- مرثیہ
- مثنوی
- منقبت
- تلمیح
نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟
- مثلت
- مخمس
- مربع
- مسدس
افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟
- حروف ندا
- حروف استعجابت
- حروف تاسف
- حروف استفہام
تلمیح سے کیا مراد ہے؟
- شاعری مجموعہ
- تاریخی اشارہ
- تاروں سے منسوب
- روشنی کا مینار
- اندھیرا
اشعار کا وہ مجموعہ جس میں کسی مسلسل خیال یا موضوع کی وضاحت ہوتی ہے، کیا کہلاتی ہے؟
- گلشن
- غزل
- نظم
- انشائیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
ماں کہتی ہے میرا چاند آیا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- محاورہ
- روزمرہ
- مجاز مرسل
- تشبیہ
- استعارہ
وہ گفتگو جو جو اہل زبان کے اسلوب زبان کے مطابق ہو اور اپنے حقیقی معانی کی بجائے مجازی معانی پر دلالت کرے، کیا کہلاتی ہے؟
- روزمرہ
- محاورہ
- سابقہ
- لاحقہ
دل پسند قدامت پسند قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- لاحقے
- سابقے
- کلام
- مرکب
سودا گری، گداگری اور سپاہ گری، ان سب الفاظ میں گری کیا ہے؟
- سابقہ
- لاحقہ
- استفہام
- تشبیہ
- ان میں سے کوئی نہیں
مگر مچھ کے آنسو بہانا قوائد کی رو سے کیاہے؟
- ضرب المثل
- کہاوت
- روز مرہ
- محاورہ
جب کوئی لفظ غیر حقیقی معنوں میں اسطرح استعمال ھو کہ حقیقی اور مجازی معنون میں تشبیہ کا تعلق پیدا ھو کیا کہلاتا ھے
- روزمرہ
- کنایہ
- استعارہ
- مجاز مرسل
قواعد کی روسئ تیز دھوپ، گرم ہوا، سایہ اور پیاس کون سے الفاظ ہیں؟
- متضاد الفاظ
- متلازم الفاظ
- حروف تاسف
- حروف استفہام
- حروف ندا
گرامر کی رو سے لفظ ‘قینچی’ کیا ہے؟
- اسم صفت
- اسم فاعل
- اسم آلہ
- اسم مشتق
- ان میں سے کوئی نہیں
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کا انتخاب کریں ہمایوں، بادشاہ، بیٹا، راجا
- ہمایوں
- بادشاہ
- بیٹا
- راجہ
قواعد کی رو سے ‘ہنسی مذاق’ کون سا مرکب ہے؟
- مہمل الفاظ
- ہم معنی الفاظ
- حروف جار
- مرکب الفاظ
قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
- کلمہ
- حروف جار
- مہمل
- فعل معروف
- فعل مجہول
درج ذیل میں سے سانپ کا اسم مسغر کیا ہے؟
- سانپولیا
- سانپین
- سپنولیا
- ان میں سے کوئی نہیں
مسدس —— اشعار کے ایک قلطعہ پر مشتمل شاعری کا نام ہے
- چار
- چھ
- اٹھ
- دس
درج ذیل میں سے کون سا مرکب عطفی ھے؟
- چرند پرند
- ذوق و شوق
- کلمہ مہمل
- کوئی نہیں
لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، ‘باغوں کا شہر’ کیا ہے
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم اشارہ
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ اسم جو کسی بے جان کی آواز کو ظاہر کرے،کیا کہلاتا ہے
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم مصدر
- اسم صوت
حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
- سابقہ
- لاحقہ
- مترادف
- مرکب
آسمان پر تارے چمکتے ہیں۔ اس میں حروف جار کونسا ہے؟
- تارے
- ہیں
- آسمان
- پر
جب کسی کا قول یا بات اسی کے الفاظ میں نقل کی جاتی ہیں تو اس قول کو کیا کہتے ہیں
- قوسین
- واوین
- استفہام
- استعجاب
مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟
- دو
- تین
- چار
- کوئی بھی نہیں
کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟
- اسم معرفہ
- اسم نکرہ
- اسم ظرف مکاں
- اوپر دیئے گئے تمام
پودوں کو زیادہ نہ پانی دو۔ اس جملے میں علامت مفہول کی نشاندہی کریں
- دو
- نہ
- پودوں
- پانی
- کو
فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے
- معرفہ
- نکرہ
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟
- نا سمجھ
- باعمل
- نامکمل
- نمک دان
ٹیلی ویژن پر میچ دیکھا گیا۔ یہ جملے کی کونسی قسم ہے؟
- فعل مجہول
- فعل معروف
- فعل ناقص
- فعل اضافی
عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- استعارہ
- کنایہ
- روزمرہ
- محاورہ
املا کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ھے؟
- عبدل رحمان
- عبدالرحمان
- عبدلرحمان
- عبد رحمان
وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
- حرف
- کہاوت
- محاورہ
- ان میں سے کوئی نہیں
ارے! یہ کیا کہ رئے ہو اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟
- فجائیہ
- تردید
- اتبساط
- ندا
اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
- دو
- تین
- پانچ
- سات
قواعد کی رو سے ‘عامر سہیل’ کیا ہے؟
- اسم نکرہ
- اسم صوت
- اسم اشارہ
- اسم معرفہ
صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
- مرکب عددی
- مرکب عطفی
- مرکب اضافی
- مرکب توصیفی
قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
- اسم مصفر
- اسم مکبر
- اسم صفت
- اسم ظرف زماں
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔
- لڑکا
- چنبیلی
- شہر
- ملک
یہ اردو ____ لغت ہے
- کیں
- کو
- کا
- کی
میرے قلم____ نب خراب ہے؟
- کی
- کا
- کے
- کو
غزل اور قصیدے میں کس کا ہونا ضروری ہے؟
- قافیہ
- ردیف
- مطلع
- مقطع
میرا گھر بجلی کھر کے قریب ہے۔ اس جملے میں بجلی گھر ہے
- اسم ظرف زماں
- اسم صفت
- اسم ظرف مکاں
- None
وہ نام جو محبت حقارت یا پھر بلاوجہ مشہور ہو جائےقوائد کی رو سے کہلاتا ہے؟
- لقب
- عرف
- خطاب
- تخلص
نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے
- فیض احمد فیض
- مجید امجد
- احمد فراز
- None
تشبیہہ کے ارکان کی تعداد ـــــــ ہوتی ہے؟
- تین
- دو
- پانچ
- چھ
جو نظم کسی بادشاہ يا کسی دولت مند آدمی کی تعريف ميں لکھی جاٗے ———کھلاتی ھے؟
- قصيدہ
- نعت
- مرذيہ
- منقبت
لڑکیوں نے کہا ہم نہیں جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
- گی
- گیں
- گے
- گا
آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس جملے میں جو ہے
- ضمیر متکلم
- اسم موصول
- اسم صفت
- صفت نسبتی
مندرجہ ذیل الفاظ میں نہیں آتی کس کی مثال ہے کوئی امید بر نہیں آتی کوئی صورت نظر نہیں آتی موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
- تشبیہ
- استعارہ
- قافیہ
- ردیف
کمال کا مترادف ہے
- ناکامی
- زوال
- عروج
- پستی
وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ لے ــــــــــ کہلاتا ہے۔
- مرکب تام
- مرکب ناقص
- مرکب عطفی
- مرکب توصیفی
وہ صفت جو مشبہ اور مشبہ بہ میں مشترک ہو اسے ـــــــــ کہتے ہیں؟
- مشبہ بہ
- تشبیہ
- وجہ تشبیہ
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے
- مطلع
- مقطع
- بیت
- تمام
نظم و ضبط قواعد کی رو سے کو سا مرکب ہے؟
- مرکب توصیفی
- مرکب عطفی
- مرکب اضافی
- مرکب شارہ
وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتےہیں؟
- حروف بیان
- حروف انسافیت
- حروف علت
- حروف عطف
شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ـــــــــ کہلاتا ہے۔
- تخلص
- عرف
- لقب
- خطاب
ساجد نے گاڑی احتیاظ سے چلائی۔ اس جملے میں مفعول کی نشاندئی کریں
- ساجد
- گاڑی
- احتیاط
- چلائی
فعل متعدی کسے کہتے ہیں؟
- جس میں فاعل کے ساتھ مفہول بھی ہو
- جس میں صرف فاعل ہو
- جس میں صرف مفہول ہو
- ان میں سے کوئی نہیں
گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟
- اسم فاعل
- اسم ذات
- اسم ظرف
- اسم آلہ
- ان میں سے کوئی نہیں
دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟
- حروف ربط
- حروف ضروری
- حروف بیان
- حروف روابط
اسم علم کی رو سے” شمس العلماء” کیا ہے؟
- خطاب
- کنیت
- لقب
- None
جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو ———– کہتے ہیں
- لقب
- عرف
- تخلص
- تمام
نادیہ ایک زہین طالبہ ھے ۔زہین کیا ھے؟
- مرکب توصیفی
- مرکب اضافی
- مرکب ترکیبی
- None
دن رات صٓبح شام قواعد کی رو سے کیا ھیں؟
- اسم ظرف مکاں
- اسم ظرف زماں
- اسم صفت
- اسم آلہ
اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟
- ارشد گور
- داغ دہلوی
- شاہ اعظیم آبادی
- ذوق
جب عشق سیکھاتا ہے آداب خود اگاہی۔۔۔کھلتے ہیں غلاموں پر اسراہ شہنشاہی۔۔۔ شعر میں ردیف ہے
- اگاہی
- شہنشاہی
- خوداگاہی
- کوئی بھی نہیں
فقرہ مکمل کریں اسے قے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو باھر چلا گیا
- لگی
- پڑی
- ہوئی
- None
بین کرنا کس شعری صنف کا جز ھے؟
- مرثیہ
- مثنوی
- قصیدہ
- None
صنف ہاۃیکو میں کتنے مصرعے ہوتے ھیں؟
- دو
- تین
- چار
- None
صنف مسدس میں کتنے مصرعے ھوتے ھیں؟
- 5
- 6
- 3
- 4
ابو تراب ابو ہریرہوغیرہ الفاظ کے معنوی رشتوں میں قوائد کی رو سے ابو ھے؟
- کنیت
- عرف
- لقب
- خطاب
بابائے اردو، بابائے قوم قواعد کی رو سے کیا ہیں
- تخلص
- لقب
- دونوں
- کوئی بھی نہیں
جو نظم اللہ کی تعريف ميں لکھی جاے کھلاتی ھے؟
- حمد
- نعت
- مرثيہ
- منقبت
ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں ـــــــــ کہا جاتا ہے؟
- حروفِ سوالیہ
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف استدارک
وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں کیا کہلاتے ہیں
- قافیہ
- ردیف
- سابقہ
- None
اردو کی وہ صنف جس میں کسی واقعہ ملک یا شہر کی طرف اشارہ کیا جاےٗ اسے کہتے ھیں۔
- صفت اشاری
- صفت اضافی
- دونوں
- کوئی نہیں
جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟
- تشبیہہ تام
- تشبیہہ مرکب
- استعارہ
- مستعارہ
شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟
- تشبیہ
- استعارہ
- تلمیح
- None
غیر ضروری میں غیر کیا ہے؟
- سابقہ
- لاحقہ
- حروف
- ان میں سے کوئی نہیں
گریز کس شعری صنف کا حصہ ہے
- قصیدہ
- مرثیہ
- مثنوی
- نظم
پانی وانی روٹی ووٹی میں قواعد کی رو سے ہر دوسرے لفظ کو کہیں گے
- کلمہ
- مہمل
- حرف
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ فاعل جس کا فاعل معلوم نہ ہوــــــــــــــــــــــ کہلاتا ہے؟
- فعل مجہول
- فعل معروف
- فعل مضارع
- فعل امر
وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- لفظ
- فعل
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- حرف
وہ اسم جو خود تو کسی اسم سے نا بنے لیکن اس سے بھت سے اسم اور فعل بنتے ھن کیا کھلاتا ھے؟
- اسم ظرف
- اسم مکبر
- اسم مصدر
- اسم علم
وہ کونسا فعل ہے جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا کیفیت اس کے ساتھ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
- فعل تام
- فعل ناقص
- فعل اضطراری
- فعل لازم
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- فعل معروف
- فعل جاری
- فعل مجہول
- فعل حال مطلق
استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں
- قریب
- ادھار
- اشارہ
- نقد
وہ پچھلے سال انگلینڈ گئی اس میں سال کیا ہے
- اسم ظرف زماں
- اسم ضمیر
- اسم علم
- اسم اشارہ
موسیٰ کلیم اللہ میں کلیم اللّه کیا ہے
- لقب
- مشتق
- کنیت
- نام
وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ______ کہلاتا ہے۔
- فعل امر
- فعل مضارع
- فعل معروف
- فعل مجہول
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی اقبال کے اس شعر میں کون سی صنف ہے
- مرات النص
- تلمیح
- لف و نشر
- ان میں سے کوئی نہیں
ردیف کے بغیر نظم کیا کہلاتی ہے ؟
- معری
- غیر معری
- مرعد
- ان میں سے کوئی نہیں
“میں کل لاہور جاؤں گا ” اس فقرے میں فعل کون سا ہے
- جاؤں گا
- میں
- کل
- لاہور
لبنی چھت پر گئ’ اس فقرے میں حرف کون سا ہے ‘
- لبنیٰ
- پر
- چھت
- گئ
بیس کتابین میز پر پڑی ہیں ” اس میں صفت کی کون سی قسم استعمال ہوئی ہے ؟
- صفت عددی
- صفت مقداری
- صفت مقداری،
- صفت نسبتی
علی سویا تھا ” فعل ماضی کی کون سی قسم ہے ؟
- ماضی مطلق
- ماضی قریب
- ماضی بعید
- ماضی احتمالی
وہ حروف جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملانے کیا کہلاتے ہیں ؟
- حروف جار
- حروف عطف
- حروف شرط
- حروف ندا
وہ لفظ جس کے کچھ معنی ہوں کیا کہلاتے ہیں ؟
- اسم
- کلمہ
- فعل
- حرف
جملہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
- دو
- تین
- چار
- پانچ
وہ اسم جو فاعل اور مفعول کی حالت کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے ؟
- اسم حالیہ
- اسم مفعول
- اسم نسبتی
- اسم مقداری
وہ خاص نام جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
- خطاب
- کنیت
- لقب
- عرف
تلفظ کے اعتبار سے کون سا لفظ درست ہے ؟
- چودھری
- چودہری
- چودری
- ان میں سے کوئی نہیں
رست جملے کی نشاندھی کریں یہ چیخ و پکار کیسی ہے ، یہ چیخ اور پکار کیسی ہے ، دونوں ، ان میں سے کوئی نہیں
- یہ چیخ و پکار کیسی ہے
- یہ چیخ اور پکار کیسی ہے
- دونوں
- ان میں
عید گاہ،روشن دان، کعبہ اسم ذات کی کونسی قسم ہے
- اسم سوت
- اسم الہ
- اسم مکبر
- اسم ظرف مکاں
وہ حرف جو کسی سبب یا وجہ کو ظاہر کرے گریمر کے رو سے کیا ہے
- حرف بیان
- حرف علت
- حرف تحسین
- حرف اضافی
اینٹ، درخت، پتھر، دیوار،چٹان وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہے
- اسم مشتق
- اسم مصدر
- اسم جامد
- ان میں سے ہوئی نہیں
وہ فعل جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں کیا کہالتا ہے؟
- فعل مستقبل
- فعل امر
- فعل مضارع
- فعل حال
صحب بفرا گرئمرکے رو سے کیا ہے؟
- اسم فا عل
- اسم مفرد
- اسم فاعل مرکب
- ان میں سے کوئی نہیں
وہ تین لیٹر دودھ ال یا یی اسم صفت کی کونسی قسم ہے
- صفت مقداری
- سدت عددی
- صفت ذاتی
- صفت نسبتی
استعجابیہ جملے کی نشاندہی کریں
- وہ کل لاہور جائے گا
- واہ کیا خوبصورت موسم ہے
- اس کی بلی گم ہو گئی
- ان میں سے کوئی نہیں
انشااللہ خان کی کتاب دریائے لطافت کا موضوع ہے
- خطوط
- قوائد و گرائمر
- روداد
- ان میں سے کوئی نہیں
بلکہ مگر لیکن گرائمر کی رو سے کیا کہلاتے ہیں
- حروفِ ایجاب
- حروف جامع
- حروف استفہام
- حروف استدارک
اقبال نے کس صنف کو سب سے زیادہ برتا ہے ؟
- مسدس
- مخمس
- مثنوی
- ان میں سے کوئی نہیں
غلط املا کا انتخاب کریں
- جنھوں
- تمھیں
- انہوں
- ان میں سے کوئی نہیں
.مسدس کے کتنے مصرعے ہوتے ہیں
- چار
- پانچ
- چھ
- آ ٹھ
وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے ؟
- حمد
- قصیدہ
- مرثیہ
- مثنوی
کسی کو درخواست کرتے وقت کیا کہتے ہیں ؟
- براہ مہربانی
- برائے مہربانی
- برائی مہربانی
- ان میں سے کوئی نہیں
رباعی میں کتنے مصرے ہوتے ہیں ؟
- چار
- پانچ
- چھ
- سات
لفظ باوفا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- مرکب تام
- سابقی مرکب
- لاحقی مرکب
- اضافت
لفظ پہناوا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
- اسم جامد
- اسم مصدر
- فعل متعدی
- اسم حاصل مصدر
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟
- تشبیہ
- استعارہ
- مجاز مرسل
- کنایہ
آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟
- مشکل کام سر انجام دینا
- لڑائی جھگڑا کرنا
- کسی بڑے کام کا ذمہ لینا
- بہت شورو غل کرنا
اسم ، فعل، حرف کس کی اقسام ہیں؟
- الفاظ کی
- مرکب کی
- کلمےکی
- قواعد کی
مصرع کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- کیل
- دروازے کا پٹ
- کھڑکی
- روشنی
غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- اسم صغیر
- اسم ضمیر
- اسم تنکیر
- اسم اسفہام
شعر کے آخر میں آنے والے الفاظ یا لفظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
- مطلع
- مقطع
- ردیف
- قافیہ
Important Tip: Take these Urdu quizzes at MCQsQuiz to test your preparation level for one paper mcqs test: Urdu MCQs Quiz
Also Read: Urdu MCQs for PPSC and Basic Urdu MCQs for all one paper jobs mcqs test preparation.