Urdu Adab Books Writers Poet- One Liner MCQs

Most Popular Urdu Adab Books Writers Names List one-liner for Urdu Subject mcqs test preparation online.

Urdu Adab Books Writers Names

کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے- امیر مینائی

 ٹیڑھی لکیر کس کی تصنیف ہے؟ عصمت چغتائی

مرثیے کا فروغ کس شہر سے ہوا؟  لکھنؤ

 شعر کے پہلے مصر عہ کو کیا کہتے ہیں مصر عہ اولیٰ

بتائیں یہ شعر کس کا ہے بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو چیرا تو اک قطرہ خون نکلا” آتش

بتائیں اس شعر کو کس نے لکھا محمد مصطفی کہیے حبیب کبریا کہیے خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کہیے” حسرت موہانی

کس شاعر کی نسبت شھر اقبال سیالتوٹ سے ھے- فیض احمد فیض

کرنيں کس مصنف کا مجموعہ ھے؟ شفيق الرحمن

چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟ بدھ

ڈاکٹر شفيق الر حمان کھاں پيدا ھوٗے؟ مشرقی پنجاب

ڈاکٹر شفيق کا سال ولادت ھے؟ 1920

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری

ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟ یونانی

پطرس کے مضامیں چھپ کئے/گیا – گئے

پنجاب میں اردو کتاب کس نے لکھی؟ محمود شیرانی

پنجاب کے کس شاےر کو صاحبِ اسلوب کہتے ہیں؟ شکیب جلالی

پاکستان میں انشائیے کے پہلے آدمی کا نام ہے؟  وزیر آغا

میں نے جب لکھنا سیکھا تھا پھلے تیرا نام لکھا تھا یہ کس کا شعر ھے ناصر کاظمی

مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟ میر حسن

مشہور ناول’’ خدا کے بستی‘‘ مصنف کا کیا نام ہے ؟ شوکت صدیقی

مشہور کتاب نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟ میر تقی میر

مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟  رومانوی تحریک

مرثیہ نگار نام کا انتخاب کریں- میر انیس

کونسی کتاب مقدس اور پاک نہیں کہلا سکتی؟ دیوان غالب

قرت العین ھیدر کی وجہ شھرت کیا ھے؟ ناول نگاری

فسانہ عجائب کا خالق کون ہے؟ رجب علی بیگ سرور

فنون مجلہ کس نے لکھی احمد ندیم قاسمی

غزل ہیت کے اعتبار سے کس صنف سے قریب تر ہے؟  قصیدہ

طوطا کھانی کس نے لکھی ھے؟ سید حیدر بخش حیدری

شکست کس کا ناول ہے؟ کرشن چندر

شہر آشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟ معاشرتی بدحالی

شہر آشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑا نام بتائیں؟ ظفر علی خاں

شاہ ولی اللہ کے فلسفے کا بنیادی نکتہ کیا ھے؟ یونانی کے بجاے ایمانی فلسفہ

شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟ جون ایلیا

سے آراستا لوگ خدا ک زيادہ قريب ھو تے ھيے؟ علم __

شرر اور سرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کروایا؟  قنوطیت

سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟  محمد حسین آزاد

ریختی کس انداز کی شاعری کو کہتے ہیں؟ زنانہ

دیوار کیا گری میرے خاستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں راستہ بنا لیا کس کا شعر: سبط علی

رباعی کس ادب سے آئی؟ فارسی

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر ، کس کا شعر ہے- علامہ اقبال

دل دریا سمندر کس کی تصنیف ہے؟  واصف علی واصف

خطوط نگاری کا آغاز اردو نثر میں کس نے کیا؟ مرزا غالب

جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ھیں؟ جمیل الدین عالی

جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟ جوش ملیح آبادی

جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟ احمد فراز

ترانہ ھند کے بعد اقبال نے کون سا ترانہ لکھا؟ ترانہ ملی

ترقی پسند تحریک کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟  مارکس ازم

بھادر شاہ ظفر کو کس جیل میں رکھا گیا؟ رنگون

اُمراؤ جان ادا کس کی تحریر ہے مرزا ہادی رسوا

انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟  انگریزی

انشائیے کے موجد کا نام کیا ہے؟  موثین

الطاف حسین حالی کی تصنیف ہے؟ مسدّس

اردو کی پہلی شاعرہ کون تھی؟ ماہ لقا بائی چنداؔ

اردو زبان میں گیت نگاری کی ابتدا کس شاعر نے کی؟  امیر خسرو

اردو زبان کے حوالے سے پہلی تحریک کا نام کیا ہے؟  علی گڑھ تحریک

اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں ؟ نظراکبرآبادی

ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟ رومانوی تحریک

احمد ندیم قاسمی کے افسانے کی نشاندھی کریں الحمداللہ

اردو ادب کا پہلا تنقید نگار کون ہے؟ قلیم الدین احمد

اردو تنقید پر ایک نظر کس نے لکھی کلیم الدین نے

آنگن کس کا ناول ہے؟ خدیجہ مستور

آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟  قراۃالعین حیدر

 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولا نا الطاف حسین حالی پانی پت (انڈیا ) میں کب پیدا ہوئے ء1838

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا مرزا غالب

 کیا آپ بتا سکتے ہیں کی دبیر کس شاعر کے شاگرد تھے – میر خمیر

کیا آپ تا سکتے ہیں کہ نوائے کاریگر کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے احسان دانش

 کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے- ابن انشاء

 کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں- پندرہ مرتبہ

 کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے- سرسید احمد خان

 کیا آپ بتا سکتے کہ شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے- جگر

 کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے- 3

 کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے مولانا ابوالکلام آزاد

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا: بنگال

 کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے- امیر مینائی

کتاب طیور آوارہ کامصنف کون ہے- اخترشیرانی

 کتاب لاہور کا بدستان کی تصنیف ہے- انور سدید

 کتاب ماہ تمام کی تصنیف ہے- پروین شاکر

 کتاب محبت اور نفرت کس کی تصنیف ہے- ٓاختر حسین رائے پوری

 کتاب مسدس حالی کس کی تصنیف ہے- مولانا الطاف حسین حالی

 کتاب موم کی گلیاں کس کی تصنیف ہے- بانو قدسیہ

 کتاب نشاط روح کا مصنف کون ہے- اصغرگونڈوی

 کتاب نوائے کارگرکامصنف کون ہے- افضل پرویز

 کتاب اندر سبھاکس کی تصنیف ہے- امانت لکھنوی

 کتاب برزخ کس کی تصنیف ہے- امجد اسلام امجد

 کتاب تذکرہ کس کی تصنیف ہے ابوالکلام آزاد

 کتاب جیل کے دن جیل کی راتیں کا مصنف کون ہے- ابراہیم جلیس

 کتاب رم جھم کا مصنف کون ہے احمد ندیم قاسمی

 کتاب ریزہ ریزہ کا مصنف کون ہے احمد فراز

 کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے احمد شاہ پطرس بخاری

مولانا ابوالکلام آزاد نے بمبئی سے کون سا اخبار جاری کیا تھا اخبار الہلا ل

 محمد رستم کیانی کی ایک مشہور کتاب کو آدم جی کا ادبی انعام ملا اس کتاب کا نام کیا ہے افکار پریشان

 مشہور شعری مجموعہ ہمز ادداد کھ کس معروف پاکستانی شاعر مصنف اور سیا ستدان کا ہے- طارق عزیز

 مشہو ر پاکستانی ڈرامہ تنہایاں کس کی تخلیق ہے حسینہ معین
 سرۃ النبی ؐ کی بقیہ جلدیں کس نے تحریر کیں سید سلیمان ندوی
 سیف سلیمانی کس عظیم ڈارمہ نگار کی تخلیق ہے- رونق آبادی

 راجپوتانہ کی ریاست ٹونک میں کونسا شاعر پیدا ہوا: اختر شیرانی

زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے- اختر علی خان

سرسید احمد خان کے گلے میں اکثر ایک رومال بندھا رہتا تھا کیا آپ بتا سکتے ہیں کیوں گلے کی رسولی کی بدنمائی چھپانے کیلئے

 بنات النعش کس شہر آفاق مصنف کی لکھی ہوئی ہے- ڈپٹی نذیراحمد

بتائیے ابوبکر شبلی اور جنید بغدادی کی سوانح عمریاں کس نے لکھیں: عبدالحلیم شرر

 بتائیے رابند ناتھ ٹیگور کو ء میں کیا لکھنے پر ادب کا نوبل پرائز ملا تھا: گیتا نجلی

 بتائیے سیرۃ النبی علامہ شبلی نعمانی نے تحریر کی بتائیے اسکی پہلی جلد کب مکمل ہوئی ء1914

 بتائیے میر علی انیس کہاں پیدا ہوئے- (فیض آباد (لکھنؤ

 ان میں سے کس کوعورتوں کا سر سید کے نام سے بھی جانا جاتا ہے- ڈپٹی نذیراحمد

 اُردو کے اُس مشہور ادیب کانام بتائیے جنہیں ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی دیا تھا علامہ شبلی نعمانی

 ایسی تحر یر جس میں تہمید ،الجھاؤ ،سلحھاؤ اور انجام ہو اسکو کیا کہتے ہیں- ڈرامہ

 احمدشاہ کا قلمی نام کیا ہے: فارغ بخاری

 اردو ادب کا منگلا ڈیم کس کا خطاب ہے- احمد ندیم قاسمی

 اردو کا والٹر سکاٹ کس کا خطاب ہے عبدالحلیم شرر

 اردو کے جین آسٹن کس کا خطاب ہے بشری رحمن

کتاب سیب کا درخت کا مصنف کون ہے احمد شاہ پطرس بخاری

اردو کا دور زریں کن دو شعرا کے عھد کو کھا جاتا ھے؟ میروسودا

اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟ اسماعیل میرٹھی

پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام بتائیں ادا جعفری

شاعر جو اختتامی شعر میں تخلص بیان کرتا ہے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتےہیں- مقطع

کہا جاتا ہے قوالی کے خالق تھے: امیرخسرو

علامہ اقبال کی کونسی کتاب انکی وفات کے بعد شائع ہوئی ؟ ارمغان حجاز

علامہ اقبال 9 نومبر ۔۔۔ کو پیدا ہوئے 1877

اردو کا معنی : لشکر

علامہ اقبال کی وفات 21 اپریل……… کو ہوئی: 1938

ڈرامہ “اندھیرا اجالا” کس ادیب کا ہے؟ یونس جاوید

بازارِِ حسن کس کا ناول ہے؟ پریم چند

جب تیر کج پڑے تو اڑے گا نشانہ کیا یہاں کج کا کیا مطلب ہے- ترچھا

خدائے سخن کس شاعرکو کہتے ہیں؟  میر تقی میر

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں: 6

اردو میں ایک ہی لفظ کو دو بار ایک ساتھ استعمال کرنے کو تکرار کہتے ہیں اس سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے- معنویت میں اضافہ ہوتا ہے

مرزا ادیب کا “دستک” ایک شاہکار ـــــــ ہے؟ ڈرامہ

کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لئے دو گز زمین بھی نہ ملی: کوئے یار میں

شعر مکمل کریں عمر دراز مانگ کر لائے تھے: چار دن

ہوش و حواس کس طرح کے الفاظ ہیں- مترادف

برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟ خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرو

شعر کے آخر میں آنے والے ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟ قافیہ

کتاب ‘پرانا خواب’ کے مصنف کا نام کیا ہے؟ سجاد حیدر یلدرم

اسیب الفت کے لکھاری کا نام بتائیں- سجاد حیدر یلدرم

کتاب حکایات و احتساسات کے مصنف کا نام بتائیں- سجاد حیدر یلدرم

افسانوں کا مجموعہ ‘خیالستان’ کس کی تصنیف ہے؟ سجاد حیدر یلدرم

اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے؟ مرزاغالب

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی خالد ندیم

زبان پے بار خدا ےی کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بو سے مری زباں سے کے لیے مرزا غالب کے یس شعر میں کون سی صنعت استعمال ھوئی ھے؟ لف و نثر

خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟ ظفرعلی خان

مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟ آخری

ادبی اصطلاح میں ــــــــ سے مراد ایسی معلوماتی تحریر ہے جو زندگی کے حقائق اور مسائل پر ادبی انداز میں لکھی گئی ہو۔ سفر نامہ

اسیر عابد نے دیوان غالب کا کس زبان میں ترجمہ کیا پنجابی

جگن ناتھ ٓآزاد کی آنکھیں ترسیاں ھیں کا تعلق کس صنف سے ھے؟ سوانح نگاری

اسرار الحق کس شاعر کا اصل نام ھے؟ مجاز لکھنوی

مولانا روم کی قبر ک ساتھ کس اردو شاعر کی علامتی قبر بنائی گئی علامہ اقبال

غبار خاطر کا تعلق کس صنف سے ھے- خطوط

باغ و بہار میں کتنے درویشوں کا قصہ ھے؟ چار

ابراھیم ذوق کس کے دربار میں ملک الشعرا تھے؟ اکبرثانی

سجاد ظھیر کا نام کس تحریک کےحوالے سے لیا جاتا ھے؟ ترقی پسند تحریک

مزدور شاعر کسے کہا جاتا ہے؟ احسان دانش

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام اس شعر میں ردیف کیا ہے لاکھوں سلام

شعر مکمل کریں نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

کس نے اردو نثر کو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا: سرسید احمد خان

 اردو کا شیلے کس کا خطاب ہے- اسرارالحق مجاز

شاعر یا ادیب جو اصل نام کے بجائے مختصر نام استعمال کریں ـــــــ کہلاتا ہے۔ تخلص

اسم علم کی مثال درج ذیل میں کون سی ہے؟ شاعرمشرک

ہلال سے کیا مراد ہے- پہلی رات کا چاند

دم’ کا لغوی معنی کیاہیں؟’ سانس

تالیف کا کیا مطلب ہے؟ دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا

تالیف کا کیا مطلب ہے؟ دوسرں کے مضامین کو کتابی صورت میں لانا

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نا مانگ میں نے سمجھا تھا کہ تو ھے تو درخشاں ھے حیات یہ شعر کس کا ھے- فیض احمد فیض

سب رس کو سب سے پہلے کس نے متعارف کروایا: مولوی عبدالحق

درج ذیل میں سے زیادہ سفر نامے کس نے لکھے ھیں؟ مستنصرحسین تارڑ

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ھو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا کس کا شعر ھے؟ شاہ دین ہمایوں

بادبان کے مصنف کون ھیں ؟ محمد حسن عسکری

نور جہاں کا مزار کس کی نظم ھے؟ تلوک چند محروم

دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ھے کہتے ہیں یہ آرام گہ نور جہاں ھے یہ شعر کس کا ھے- تلوک چند محرو

شیخ علی کاظم جنوبی کس ناول کا کردار ھے؟ فردوس بریں

اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟  سب رس

رسالہ مخزن کا اجرا کب ہوا: 1901

لندن کی رات کس کی کتاب ھے- سجاد ظہیر

الفاروق کتاب کس نے لکھی؟ شبلی نعمانی

ماورا کس شاعر کا پہلا مجموعہ کلام ہے؟ ن م راشد

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا- خطوط

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے یہ کس کا قول ہے ؟ کلیم الدین احمد

علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے ؟ان کا نام: مولانا روم

رسالہ تہذیب اخلاق کس رسالے کی طرز پر تھا ؟ ٹیٹلر

ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے ؟ ابن انشا

دم رخصت وہ چپ رہے عابد آنکھ میں پھلتا گیا کاجل یہ شعر کس کا ہے سید عابد علی عابد

مرزا غالب کو وظیفہ کس نواب کی طرف سے ملتا تھا نواب یوسف علی خان

ولی محمد کس شاعر کا نام ہے ؟ نظیراکبر آبادی

میدان عمل کتاب کس نے لکھی پریم چند

موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیئے قطرے جو تھے میرے عرق انفال کے یہ شعر کس کا ہے: علامہ اقبال

قاضی عبدالغفار کا ناول کون سا ہے ؟ لیلی کے خطوط

خوجی کا کردار کس کی تخلیق ہے ؟ پنڈت رتن ناتھ سرشار

ظاھر دار بیگ کا کردار کس افسانے میں ملتا ھے؟ فسانہ مبتل

درستی املا کے حوالے سے کون سی املا درست ہے؟ امام بخش ناسخ

مجاز لکھنوی کا اصل نام کیا ہے؟ اسرارالحق

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سےہے زندگی کا سوزو دروں یہ شعر کس کا ہے؟ علامہ اقبال

نقطہ تنقید کا آغاز کب ہوا: بیسویں صدی کے آغاز میں

توبتہ النُصوح اور ابن الوقت کس کی تصانیف ہیں- ڈپٹی نذیر احمد

مشتاق احمد یوسفی کی وجہ شہرت کیا ہے؟ مزاح نگاری

اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟ ابن انشا

لاہور کا جغرافیہ کے مصنف کا کیا نام ہے- پطرس بخاری

تصدق حسین۔خالد میرا جی اورنون میم راشد میں کیا چیز مشترک ھے؟ آزاد نظم

انور مسعود کس مضمون کے استاد ہیں ؟ فارسی

گل بکاولی کا زکر کس مثنوی میں ہے؟ گلزار نسیم

عود ہندی کے خطوط کس نے لکھے ہیں ؟ مرزاغالب

مشہور ناول اداس نسلیں کس کی تصنیف ہے ؟ عبداللہ حسین

مسجد قرطبہ کس کی نظم ھے؟ علامہ اقبال

تنقید کی پھلی بازبطہ کتاب کون سی ھے مقدمہ شعروشاعری

باغبان نے جب آگ دی جب آشیانے کو مرے جن پے تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے یہ شعر کس کا ہے- ثاقب لکھنوی

اردو کا پہلا افسانہ کون سا ہے؟ سوزوطن

ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟ فعل متعری

یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟ اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو ترا پیماں جاناں: احمد فراز

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مشہور شاعر احسان دانش کہاں پیدا ہوئے- کاندھلہ

پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مرد نادان پہ کلام نرم و نازک بے اثر یہ شعر کس کا ہے- علامہ اقبال

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟ ڈپٹی نذیراحمد

اردو شاعری کا بابائے آدم کس کو کہا جاتا ہے؟ ولی دکنی

میر انیس کی وجہ شہرت کیا ہے؟ مرثیہ نگاری

فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟  حقیقت نگاری

علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کونسی ہے؟ علم القتصاد

آنگن کس کا مشہور ناول ہے؟ خدیجہ مستور

 کتاب فردوس نغمہ کامصنف کون ہے- اخترانصاراکبر آبادی

غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ــــــــ کہلاتا ہے۔ موصول

ان میں سے کس کو سریلے بول کا شاعر سے بھی جانا جاتا ہے- عظمت ﷲخاں

غزل کے کون سے شعرکو مطلع کہتے ہیں؟ پہلے

با بضچہ افعا ل سے کیا مراد ہے- بچوں کا کھیل

حفیظ جالندھری اور داغ دہلوی کے کلام کو کس نے کتابی شکل دی ؟ خواجہ محمد زکریا

امراو جان ادا کس کی تصنیف ہے ؟ مرزا ہادی رسوا

اردو میں مکتوب نگاری کا آغاز کس نے کیا ؟ مرزا غالب

آہ یہ قوم نجیب و چرپ دست و تر دماغ ہے کہاں روز مکافات اے خرائے دیر گیر اقبال کے اس شعر میں چرپ دست سے کیا مراد ہے ہنر مند

سر سید احمد خان کے بارے میں حیات جاوید کس نے لکھی- الطاف حسین حالی

خاقانی ہند کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟ ابراھیم ذوق

شب رفتہ کس کی تحریر ہے؟ مجید امجد

شبلی نعمانی کا مزار کہاں ہے- اعظم گڑھ

نمک دان گرائمر کی رو سے کونسا اسم ہے- اسم الہ

اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے ؟ مقدمہ شعر و شاعری

مجلہ نقوش کے مدیر کون تھے ؟ محمد طفیل

اسرار خودی کس زبان میں ہے- فارسی

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا کس کا مصرع ہے؟ حالی

توبتہ النصوح کس نے لکھی ہے؟ ڈپٹی نذیراحمد

طنزیہ شاعری کس شاعر نے کی ہے ؟ اکبر الہ آ بادی

سیر کوہسار کس کی تصنیف ہے؟ رتن نارتھ سرشار

عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے: نظیر اکبر ابادی

فردوس بریں کس ادیب کا مشہور تاریخی ناول ہے ؟ عبد الحلیم شرر

قصیدہ کس لفظ سے نکلا ہے؟ قصد

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے۔ کس کا شعر ہے؟ مرزا سلامت علی دبیر

مغربی تنقید میں علویت کا نظریہ کس کا ہے؟ لان جائی لس

ناگل نامہ ہوں نہ پردہ ساس ,میں ہوں اپنی شکست کی آواز اس شعر کے خالق ہیں مرزا غالب

عیدگاہ, روشندان, کعبہ, یہ اسم ذات کی کون سی قسم ہے اسم ظرف مکان

جیب کترا “گرائمر کی رو سے کیا ہے”؟ اسم فاعل

کہانی کو ادبی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟ افسانہ

اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل میں کل سے کیا مراد ہے؟ عضو

تین پانچ کرنا کا معنی کہا ہے؟ تکرار کرنا

بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟ شعر پڑھنے کا مقابلہ

شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟ قدرت اللہ شہاب

شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟ جوش ملیح آبادی

اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟ رتن ناتھ سرشار

غزالاں تم تو واقف ہو” کس کا شعری مجموعہ ہے؟” ادا جعفری

“عودہندی” کس شاعر کی تخلیق ہے؟ حال

رفتگان کس شاعر کی نظم ہے؟ مجید امجد

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کس نظم کا ذکر کیا ہے حال

ہارٹ اٹیک کس شاعر کے نظم ہے؟ فیض احمد فیض

وہ کون سے شاعر تھے جو 1911 میں پاک سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور لاہور میں وفات پائی ؟ فیض احمد فیض

مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے: امتیاز علی تاج

اے راہ حق کے شہیدوکس نے لکھا؟ مشیر کاظمی

درج ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟اب کے ہم بچھٹرے توشاید کبھی خوابوں میں ملیں گے جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں گے: احمد فراز

جدید غزل کا بانی کس کو کہا جاتا ہے: مولانا حسرت موہانی

باگھ کس کا ناول ہے؟ عبدللہ حسین

کوئلوں کی دلالی میں منہ کالا گرائمر کی رو سے کیا ھے؟ ضرب المثل

مشہور کہانی اوور کوٹ کے مصنف کون ہیں ؟ غلام عباس

مٹی کا دیا کس کی خود نوش ہے؟ مرزا ادیب

“اک جیسا” معنی رکھنے والے الفاظ کو کیا کہتے ہیں یکساں

یہ “()” کونسی علامت ہے؟ قوسین

اقبال نے کس کو اسلامی ترکش کا “خُکری تیر” کہا؟ مرزا غالب

تم میرے پاس ہوتے ہو، گویا” کس نے لکھا؟” مومن خان مومن

کبھی آے نوجوان مسلم تدبیر ب کیا” کس نے لکھا؟ علامہ اقبال

“انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو” کس شاعر کی نظم ہے؟ میر تقی میر

“زاویہ” کس کی کتاب ہے؟ اشفاق احمد

“فاطمہ ثریا بجیا” کون ہیں؟ مصنف

“طارق عزیز” کی وجہ شہرت کیا ہے؟ خوبصورت ادبیات کا خوبصورت مصنف

مشہور “وائس اوور آرٹسٹ” کون ہیں؟ راحت فتح علی خان

آواز دوست کت مصنف کون ہیں ؟ مختار مسعود

مشہور کتاب بیجنگ آمد کا موضوع کیا ہے؟ سفر نامہ

اکبری اور اصغری کس مشہور ناول کے دو کردار ہیں مراۃالعروس

اس شعر میں کس پر زور دیا گیا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر ک: زندگی کی بے ثباتی

مندرجہ ذیل میں سے کون سی کتاب اردو قواعد کی نہیں ہے؟ کاشف الحقائق

کس تنقید کے مطابق ادب ایک مادی و سماجی حل ہے؟ مارکسی تنقید

مسدس حالی ایک الہامی کتاب ہے۔ یہ قول کس کا ہے؟ جمیل جالبی

غالب کو جرمن شاعر گوئٹے کا ہم نوا کس نے کہا؟ علامہ اقبال

اقبال کا مرد مومن یا انسان کامل کس کے فوق البشر سے مشابہت رکھتا ہے؟ گوئٹے

کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟ تضمین

ہمایوں نامہ کس نے لکھا؟ گلبدن بیگم

کس شاعر کو خطوط نگاری کا بانی کہا جاتا ہے؟ غالب

چراغ سحری ہونا کا مطلب کیا ہے؟ مرنے کے قریب ہونا

ایک بڑے جملے میں بہت سے چھوٹے جملوں کو الگ کرنے کے لیے یہ علامت استعمال کی جاتی ہے؟ سکتہ

ماں کہتی ہے: میرا چاند آیا اس جملے میں علم بیان کی رو سے چاند کیا ہے؟ استعارہ

مرثیے کا فروغ دہلی شہر میں ہوا غلط

سو دن چور کے تو ایک دن ۔۔۔۔۔ سادھ کا

اقبال کی تصنیف زبور عجم کس زبان میں ہے؟ فارسی

ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں مسجع نثر

ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی- پلاٹ

فیض کے علاوہ کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھا اخترالا یمان

اردو کا فردوسی کسے کہا جاتا ہے ؟ حفیظ جالندھری

وزن، بحر اور تقطیع ” کا فن کیا کہلاتا ہے؟ علم عروض

کس نقاد نے داغ دہلوی کو زبان کے حوالے سے شکسپیئر کے درجے کا شاعر بتایا ہے ؟ حسن عسکری

مناجات بیوہ کی صنفی حیثیت کیا ہے- نظم

حالی کے نزدیک کون سی صنف سخن سب سے زیادہ کارآمد ہے ؟ مثنوی

دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے یہ شعر کس کا ہے- سبط علی صبا

انسان اور دیوتا اور محمد بن قاسم جیسے شاہکار ناولوں سے آغاز کرنے والے مصنف کا نام __ ہے۔ نسیم حجازی

ابن خطاب قواعد کی رُو سے کیا ہے؟ کنیت

تعلیم بالغان ٹی وی کا بہت مشہور ڈرامہ تھا۔ اس کا مصنف کون تھا؟ خواجہ معین الدین

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟ ظاہر کی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

علامہ اقبال نے پرندوں میں “شاہین” کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ہے، ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ شاہین بلند پرواز ہے

ان میں سے کس شاعر کو لینن پیس پرائز ملا؟ فیض احمد فیض

میر تقی میر کس شہر میں پیدا ہوئے؟ آگرہ

شاعری کی صنف ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟ جاپان

کسی علاقے کی مخصوص تہذیبی اور معاشرتی کہانی جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی ہوئی جدید دور میں تحریری صورت میں سامنے آئے ____ کہلاتی ہے۔ لوک کہانی

مندرجہ بالا میں سے کونسی غیر ادبی تحریر ہے؟ صحافتی کالم

کسی کہانی کا آغاز ایسا ہونا چاہیے کہ وہ پڑھنے والے کے لیے ___ کا باعث بنے۔ دلچسپی

خط لکھنے والے کو کیا کہتے ہیں؟ مکتوب نگار

اردو شاعری کا باوا آدم کسے کہا جاتا ہے؟ ولی دکنی

When is considered the golden era of Urdu literature? 19th century

Who did Akhtar Sherani refer to as the first poet of Urdu? Mirza Ghalib

گرگ آشنائی کی ترکیب اردو میں مستعمل ہے جس کا مفہوم ہے؟ بظاہر دوستی، بباطن میں دشمنی

میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟ حلقہ ارباب ذوق

اردو ۔ ہندی تنازعہ بر صغیر میں سب سے پہلے کب شروع ہوا؟ 1867

ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟ پروین شاکر

سب سے پہلے افسانہ نگار کون تھے؟ منشی پریم چند

اردو نثر میں سب سے قدیم صنف کون سی ہے؟ کہہ مکرنی

نادیہ ایک ذہین طلبہ ہے” اس جملے میں “ذہین” کیا ہے؟ صفت

اردو لغت کا صدر دفتر کہاں ہے؟ کراچی

مشہور کتاب ”تزک بابری” کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟ آپ بیتی

ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟ ناراضی

کھسیانی بلی کھمبا نوچے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟ شرمندہ آدمی دوسروں پرغصہ نکالتا ہے

ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟ بڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ

پاکستان کے کس شاعر کو روس کی طرف سے لینن ایوارڈ سے نوازا گیا؟ فیض احمد فیض

ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟ منٹو

مندرجہ ذیل میں سے کون سے شاعر اپنی مرثیہ نگاری کے لیے مشہور ہیں؟ میرانیس

پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟ مزاح نگاری

مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟ ترکی

IMPORTANT: Urdu MCQs Quiz for all Public service commission ONE PAPER MCQs TEST PREPARATION and Urdu Subject specialist test Preparation online.

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group