STS Naib Qasid Past Paper Held In 2018 MCQs

STS Naib Qasid Past Paper Held In 2018 MCQs for preparation.

لفظ تن کا مترادف کیا ہے؟

  1. آسان
  2. تمام
  3. من
  4. جسم

مسجد نبوی کہاں واقع ہے؟

  1. مکہ
  2. مدینہ
  3. طائف
  4. فلسطین
  5. ان میں سے کوئی نہیں

اسلام کی سب سے پہلی مسجد کونسی ہے؟

  1. مسجد ضرار
  2. مسجد نمرہ
  3. مسجد نبوی
  4. مسجد قباء
  5. ان میں سے کوئی نہیں

قرآن پاک کا نزول کس رات کو ہوا ؟

  1. لیلتہ القدر
  2. شب معراج
  3. شب برات
  4. None

اسم علم کی رو سے” شمس العلماء” کیا ہے؟

  1. خطاب
  2. کنیت
  3. لقب
  4. None

(0.400) *(10000)

  1. 4
  2. 4000
  3. 40
  4. 0.0004

What is the next number in this sequence: 1, 3, —, 7, 11?

  1. 5
  2. 4
  3. 6
  4. None

رفتار اور وقت کے تعلق کو سمجھنے کے لیئےفارمولا ہے

  1. وقت+ رفتار
  2. وقت *رفتار
  3. وقت/ رفتار
  4. None

2x + 1=7

  1. 4
  2. 3
  3. 2
  4. 1

ماس اور ولاسٹی کا حاصل ضرب کس کے برابر ہوتا ہے؟

  1. مومنٹم
  2. فورس
  3. نیوٹن کا پہلا قانون
  4. None

پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز کونسا ہے؟

  1. ستارہ بسالت
  2. نشان پاکستان
  3. نشان حیدر
  4. تمغہ جرات
  5. ان میں سے کوئی نہیں

پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں

  1. نہر
  2. کاریز
  3. سمندر
  4. بیراج
  5. بحر

ہائیڈروجن ایک ـــــــ ہے۔

  1. ٹھوس
  2. مائع
  3. گیس
  4. یہ سب کے سب
  5. ان میں سے کوئی نہیں

نظریہ پاکستان کس نے پیش کیا؟

  1. قائدا عظم
  2. چوہدری رحمت علی
  3. سردار عبدالرب نشتر
  4. علامہ محمد اقبال

فاطمہ جناح نے آل انڈیا مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیا ر کی ؟

  1. 1913
  2. 1923
  3. 1926
  4. 1939

پاکستان کے قومی پرندے کا نام بتائیںَ

  1. کبوتر
  2. چکور
  3. چڑیا
  4. باز
  5. ان میں سے کوئی نہیں

مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا؟

  1. 1970
  2. 1969
  3. 1965
  4. 1955
  5. 1971

پاکستان نے ایٹمی دھماکے کب کئے؟

  1. 24 May 1998
  2. 25 May 1998
  3. 26 May 1998
  4. 28 May 1998
  5. None of the above

بیالوجی وہ شاخ جس میں جانداروں کی کلاسیفیکیش کا مطالعہ کیا جائے ـــــــ کہلاتی ہے۔

  1. سیلیکس
  2. ٹیکنالوجی
  3. بائیوٹیکنالوجی
  4. زولوجی
  5. ان میں سے کوئی نہیں

پاکستان —— میں بنا

  1. 1950
  2. 1948
  3. 1949
  4. 1947

پاکستان میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا ذخیرہ کہاں واقع ہے؟

  1. شہدادکوٹ
  2. کرک
  3. سوئی
  4. کراچی
  5. جھنگ

قومی اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟

  1. 207
  2. 172
  3. 342
  4. 153

GHQ Stands for __?

  1. General High Quarters
  2. General Head Quarters
  3. General Health Quarters
  4. General High Quartermaster
  5. None of these

میری قوم میں کسی غلطی پر کبھی اتفاق رائےنہیں ہو گا یہ کس کے الفاظ ہیں

  1. حضرت عمر
  2. حضرت ابو بکر
  3. حضرت علی
  4. حضرت محمد

اسلام کے پہلے موذن کون تھے

  1. حضرت بلال
  2. حضرت عمر
  3. حضرت ابوبکر
  4. None

جہری نماز سے کیا مراد ہے؟

  1. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا کی جائے
  2. وہ نماز جس میں امام قرات نہ کرے
  3. وہ نماز جو خشوع و خضوع سے ادا نہ کی جائے
  4. وہ نماز جس میں امام بلند آواز میں قرآت کرتا ہے
  5. ان میں سے کوئی نہیں

قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟

  1. سورہ کوثر
  2. سورہ العصر
  3. سورہ العلق
  4. سورہ جن
  5. ان میں سے کوئی نہیں

نزول قرآن کا مدنی دور کتنا تھا؟

  1. دس سال
  2. پندرہ سال
  3. بیس سال
  4. تیس سال
  5. ان میں سے کوئی نہیں

قرآن مجید میں نماز کے ساتھ ساتھ ــــــــ کا بھی ذکر آیا ہے۔

  1. جہاد کا
  2. ذکوات کا
  3. حج کا
  4. روزہ کا
  5. ان میں سے کوئی نہیں

گوہر کے معنی کیا ہیں ؟

  1. موتی
  2. نایاب
  3. منرل
  4. None

کسی یونٹ کے طے کر دہ فاصلے کو ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

  1. ولاسٹی
  2. اسراع
  3. سپیڈ
  4. None

لفظ نندوئی کا مونث کیا ہے؟

  1. نندیا
  2. نند
  3. نندینا
  4. نڈر

لفظ رہبر کا متضاد کیا ہے؟

  1. رہزن
  2. فرزند
  3. تریاق
  4. متحرک
  5. ان میں سے کوئی نہیں

دو جملوں میں ربط کےاستعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

  1. حروف ربط
  2. حروف ضروری
  3. حروف بیان
  4. حروف روابط

خالق کا متضاد کیا ہے؟

  1. کامل
  2. ماہر
  3. تخلیق
  4. مخلوق
  5. ان میں سے کوئی نہیں

ان الفاظ میں کونسا تلفظ ٹھیک ہے؟

  1. میبادہ
  2. موبادہ
  3. منبادا
  4. مبادا

گرائمر کی روسے قلم کونسا اسم ہے؟

  1. اسم فاعل
  2. اسم ذات
  3. اسم ظرف
  4. اسم آلہ
  5. ان میں سے کوئی نہیں

تصنیف کی جمع کیا ہے؟

  1. تصانیفیں
  2. تصانیف
  3. تصالیفات
  4. ان میں سے کوئی نہیں

Normal human body temperature 98.6°F corresponds to___?

  1. 55°C
  2. 42°C
  3. 37°C
  4. None

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group