Punjab Police Constable Test 2018

Punjab Police Constable Test preparation MCQs from the past paper held by PPSC in 2018.

Colombo is the commercial capital and largest city of __?

  • Sri Lanka
  • Nepal
  • Maldives
  • None of these

Braille education system was introduced by Braille for?

  • Blinds
  • Dumb
  • Handicap
  • Labours

Synonym of Vitiate

  • trust
  • rectify
  • spoil
  • amuse

Synonym of Vacant

  • empty
  • good
  • large
  • clean

Synonym of Popular

  • Hated
  • Hideous
  • Famous
  • Previous

Synonym of Extreme

  • Verify
  • Severe
  • Desire
  • None of these

ECG is a test related to:

  • Brain
  • Heart
  • Liver
  • None of these

Against whom the Muslim ruler and Warrior Salahuddin Ayubi fought?

  • Crusaders
  • Jews
  • Hindus
  • Budhs

عام دنوں میں کی گئی عبادت سے رمضان میں کتنا زیادہ ثواب ملتا ہے؟

  • گنا20
  • گنا30
  • گنا40
  • گنا70

شغل کی جگہ ہے

  • شغلے
  • شغلات
  • شغلیں
  • اشغال

لفظ متمول کا متضاد ہے

  • کشادہ
  • غریب
  • صاف
  • امیر

اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا___ دوسروں پر رحم نہیں کرتا

  • جو
  • جب
  • جہاں
  • جیسے

اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں

  • جملعہ اسمیہ
  • جملعہ استقبالیہ
  • جملعہ فعلیہ
  • کوئی نہیں

درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے

  • کیا
  • کیوں
  • یہ
  • کون

اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے ___ کی مثال ہے

  • تشبیہ
  • استعارہ
  • ردیف
  • قافیہ

جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں

  • کسی کو گالیاں نکالو
  • کسی کو گالیاں مت دو
  • کسی کو گالی مت نکال
  • تمام درست ہیں

قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں

  • ان کو توڑا نہیں جا سکتا
  • ان کو توڑا جا سکتا ہے
  • ان میں انسان کا عمل دخل ہوتا ہے
  • ان میں ترامیم کی جا سکتی ہے

ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے

  • صرف ملک کے قوانین پر عمل کر کے
  • اللہ کی حکم مان کے
  • خوشیاں حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کا کام کر کے
  • اپنے نفس کی خواہشات کی تکمیل کرکے

تمام مذاہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں

  • اخلاقیات کا پرچار
  • گناہوں کی ترغیب
  • اللہ کی واحدانیت
  • نا انصافی

ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے؟

  • اچھائی کرنا کیوں کہ یہ درست عمل ہے
  • سزا کے ڈر سے اچھے کام کرنا
  • رشتے داروں کی محبت میں اچھی کام کرنا
  • پیسے کی لالچ میں اچھے کام کرنا

علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر __ ہے

  • لازم نہیں
  • فرض ہے
  • عین مرضی کے مطابق
  • منع ہے

یکم شوال کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟

  • یوم آزادی
  • عید الفطر
  • عید الا ضحی
  • عید میلاد النبی

حضرت نوح کا لقب ہے ؟

  • کلیم اللہ
  • آدم ثانی
  • خلیل اللہ
  • تمام

حضورﷺ کے دادا نے آپﷺکانام ___ رکھا؟

  • احمد
  • محمد
  • رحمت اللعالمین
  • مبشر

The punishment of Nawaz Sharif, Maryam Nawaz and captain. Safdar was suspended by __?

  • Lahore High Court
  • Supreme Court
  • President of Pakistan
  • Islamabad High Court

A tax on imports, Exports or consumption goods is called?

  • Duty
  • Drawback
  • Custom

Pair of words Open: Close

  • Big: cute
  • near: far
  • walk: feet
  • ice: coldac

حضرت میکائیل کے ذمے کیا کام ہے

  • قیامت کے دن صور پھونکنے کا کام ہے
  • اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا ہے
  • روح قبض کرنا
  • بارش برسانا اور رزق پہنچانا

بلی اور کتے کی _ مشہور ہے

  • رقابت
  • خوش خوار گی
  • محبت
  • خوش مزاجی

Who is the current Inspector General (IG) of Punjab Police?

  • Rao Sardar Ali Khan
  • Capt. (R) Arif Nawaz
  • Shoaib dastagir
  • Muhammad Tahir
  • Faisal Shakar

_مندرجہ ذیل میں تمام روزی کے لئے جائز ذرائع سوائے

  • زراعت
  • ملازمت
  • شکار
  • گداگری

انشاء اللہ کا معنی ہے

  • جو اللہ نے چاہا
  • اگر اللہ نے چاہا
  • اللہ چاہے گا
  • تمام

Find the odd man out? 25631, 52163, 33442, 34424?

  • 25631
  • 52163
  • 33442
  • 34424

If A and B are brothers, C is the sister of A. D is the brother of E. E is the daughter of B. Who is the uncle of D?

  • A
  • B
  • C
  • D

Ahmed family left house at 4:15 a.m and reach 5 hours and 20 minutes. What was the time when they reached?

  • 9:20 pm
  • 9: 35 am
  • 10:20 am
  • 10:35 pm

a family of 6 members divided X amount of Apples represent each person's, share?

  • x/6
  • 6
  • 1
  • none of these

Three candies price is 75 Rupees, how much cost of 8 candies?

  • 180
  • 200
  • 220
  • 400

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group