by There are 20 Question in this URDU MCQs quiz. Submit the Quiz at the and See the result to move the next quiz. Passing Marks are fifty percent of the quiz. The Quiz show average marks percentages of the the other candidates. 0 votes, 0 avg 5893 URDU MCQs QUIZ 1 1 / 20 مشہور افسانہ " ٹوبہ ٹیک سنگھ " کس کی تصنیف ہے ؟ خالدہ حسین کرشن چندر سعادت حسن منٹو اشفاق احمد 2 / 20 بلبل کا بچہ پالنا" سے کیا مراد ہے؟" ہوشمندانہ طریقہ اپنانا اپنا مخالف پالنا اپنے سر سر دردی لینا اپنا ہمدرد پالنا 3 / 20 فتح کا مترادف ہے ؟ شکست سرور اقبال ظفر 4 / 20 اردو کس زبان کا لفظ ہے ؟ فارسی یونانی فلاسفی ترکی 5 / 20 اکبر الہ آبادی کی وجہ شہرت کیا تھی فلاسفی طنزیہ شاعر تمام درست ہیں 6 / 20 آنکھیں پھیر لینا ‘‘ کا مطلب ہے؟ ” ناراض ہو جانا دھوکا دینا بےمروت ہونا راہ سے بھٹکا نا 7 / 20 رسالہ مخزن کا اجرا کب ہوا 1892 1900 1907 1901 8 / 20 ہمدرد‘‘ نامی اخبار کس نے جاری کیا ؟” محمد علی جوہر مولانا ظفر علی خان شوکت علی مولانا آزاد 9 / 20 چراغ پا ہونا" محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے" خوشیاں بانٹنا غصے کی کفیت کھڑا رہنا روشنی بکھیرنا 10 / 20 پاوں تلے زمین نکلنا" کا مفہوم کیا ہے" گر جانا غلط فہمی کا شکار ہونا گھبرا جانا گرفتار ہو جانا 11 / 20 کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے مقطع بیت مطلع تمام 12 / 20 شکوہ “اور” جواب شکوہ” نظم علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام ہے” ضرب کلیم بانگ درا ارمغان حجاز پیام مشرق 13 / 20 پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے قصیدہ گوئی مزاح نگاری شاعری کالم نگاری 14 / 20 حرف آنا‘‘ کا مفہوم ہے؟” سیکھنا پڑ ھنا الزام آنا فکر ہونا 15 / 20 فوج کی جمع بتائیں فوجیں افواج فوجوں ان میں سے کوئی نہیں 16 / 20 مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا فارسی اردو عربی ہندی 17 / 20 فعل اور مصدر میں کیا فرق ہے؟ فعل کے ساتھ فاعل لازمی آتا ہے فعل میں زمانہ پایا جاتاہے جبکہ مصدر میں نہیں فعل میں زمانہ نہیں پایا جاتا، مصدر میں پایا جاتا ہے دونوں میں کوئی فرق نہیں 18 / 20 پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے۔ سید محمد شاہ قطب الدین شہاب سید احمد شاہ بخاری شاہ بخاری 19 / 20 مشہور ناول’’خدا کے بستی‘‘ کےمصنف کا کیا نام ہے ؟ امجد اسلام امجد احمد سرور خالدہ حسین شوکت صدیقی 20 / 20 زر کے لفظی معنی کیا ہیں دولت سرمایہ روپیہ پیسہ سب درست ہیں Your score isThe average score is 63% LinkedIn Facebook VKontakte 0% Restart quiz Related posts: Urdu Mcqs for Lecturer URDU MCQs urdu mcqs for public service commission Urdu Quiz
What you mean? Please elaborate your concern? Correct answer appear with each question when you choose any given option among the choices. Reply
Your quiz are really matchless and helpful.
God bless you.
Thank you.
Shukrea
معاون
Wow sir Really appreciate you
Thank you
It’s correct answers should b upload here
What you mean? Please elaborate your concern? Correct answer appear with each question when you choose any given option among the choices.
very GOOD
very impressive technique to guise the talent.
Weldn
Thanks maam for this work .
good
thanks mam
Good exercise
OK
really helpful
helpful quiz for preparition
Nice