KPPSC Lecturer Islamiat PAST PAPER 2022 MCQs

KPPSC Lecturer Islamiat 2022 MCQs for Lecturer Islamiat in KPPSC test preparation in KPPSC.

KPPSC Lecturer Islamiat PAST PAPER 2022 MCQs

الفوز الکبیر کے مصنف کا نام بتائیں
  1. ابن رشید
  2. الطاف حسین حالی
  3. شاہ ولی اللہ
  4. ان میں سے کوئی ںہیں
بدایۃ المجتہد کے مصنف کا نام بتائیں
  1. شاہ ولی اللہ
  2. علامہ اقبال
  3. سر سید احمد خان
  4. ابن رشد
کتاب الام امام کے مصنف کا نام بتائیں
  1. شاہ ولی اللہ
  2. امام احمد
  3. ابو حنیفہ
  4. امام شافعی
امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے
  1. قطب الدین احمد
  2. نعمان بن ثابت
  3. احمد بن جنبل
  4. جعفر طیار
جعفر بن طیار کس جنگ میں شہید ہوئے؟
  1. جنگ بدر
  2. جنگ یمامہ
  3. جنگ خندق
  4. غزوہ احزاب
  5. جنگ موتہ
غزوہ احزاب میں کس کے رائے پر عمل کیا گیا تھا؟
  1. Hazrat Hamza
  2. Hazrat Umar
  3. Hazrat Salman Farsi
  4. Hazrat Ali
صلح حدیبیہ کس سال میں ہوا؟
  1. 6 ہجری
  2. 7 ہجری
  3. 9 ہجری
  4. 2 ہجری
حج اور عمرہ کو ایک ہی احرام سے کرنا کیا کہلاتا ہے
  1. قِران
  2. اِفراد
  3. تَمَتُّع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اسلامی فقہ کے بنیادی ذرارئع کتنے ہیں؟
  1. تین
  2. چار
  3. پانچ
  4. ایک
حضرت لوط کو کس بستی کی طرف بھیجا گیا تھا؟
  1. جدہ
  2. قبرص
  3. مکہ
  4. سدوم
عہد صدیقی میں نبوت کے دعویدار کے خلاف کونسی جنگ لڑی گئی
  1. خیبر
  2. یمامہ
  3. خندق
  4. ان میں سے کوئی نہیں
مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
  1. تنعیم
  2. ذوالحلیفہ
  3. محسر
  4. ان میں سے کوئی نہیں
یمین کی کتنی قسمیں ہیں؟
  1. 6
  2. 2
  3. 4
  4. 1
  5. 3
گردش خون کا نظریہ کس نے پیش کیا
  1. شاہ ولی اللہ
  2. ابن رشد
  3. علامہ اقبال
  4. ابن النفیس
  5. ان میں سے کوئی نہیں
یوم المرحمۃ کس دن کو کہا جاتا ہے؟
  1. فتح خیبر
  2. فتخ مکہ
  3. معراج کے اگلے دن
  4. ان میں سے کوئی ںہیں
وہ کلمہ ہے جواپنے معنیٰ ظاہر کرنے کے لیے دوسرے کلموں کا محتاج ہو
  1. حرف
  2. کہاوت
  3. محاورہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
تفسیر رازی کا اصل نام کیا ہے
  1. نور الغیب
  2. فاتح الغیب
  3. مفاتیح الغیب
  4. علم الغیب
اساس القرآن کس سورہ کو کہتے ہیں
  1. آل عمران
  2. فاتحہ
  3. نبی اسرائیل
  4. نساء
امام دار الہجرت کس کا لقب ہے؟
  1. امام مالک
  2. امام شافعی
  3. شاہ ولی اللہ
  4. ابن رشد
بارش کیلئے نماز
  1. استسقاء
  2. خسوف
  3. کسوف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
تدوین قرآن کی ذمہ داری ــــــــــــــــــــ کے سپرد کی گئی۔
  1. Hazart Umer (R.A)
  2. Hazart Usman ( R.A)
  3. Hazart Ali ( R.A)
  4. Zaid bin Sabit (RA)
  5. None of these
علم الفرائض سے کیا مراد ہے؟
  1. میراث کا علم
  2. ستاروں کا علم
  3. جغرافیائی علم
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اصحاب حجر کونسی قوم کو کہتے ہیں
  1. قوم لوط
  2. قوم نوح
  3. قوم ثمود
  4. قوم موسی
سورہ بنی اسرائیل کا دوسرا نام کیا ہے؟
  1. فاتحہ
  2. یاسین
  3. اسراء
  4. نسا
  5. ان میں سے کوئی نہیں
الکفایہ فی علم الروایہ کے مصنف کون ہیں
  1. جنید بغدادی
  2. خطیب بغدادی
  3. ابن رشد
  4. علامہ اقبال
  5. ان میں سے کوئی نہیں
قیمت گرانی کیلئے چیزوں کو ذخیرہ کرنا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
  1. مندی
  2. احتکار
  3. رجحان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
امین الامت کس کا لقب ہے؟
  1. ابووعبیدہ بن الجراح رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  2. حضرت حمزہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  3. خالد بن ولید رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
احسن القصص کس پیغمبر کے قصے کو کہا گیا ہے؟
  1. حضرت موسی
  2. حضرت نوح
  3. حضرت یوسف
  4. حضرت عزیر
  5. ان میں سے کوئی نہیں
فتح الباری کے مصنف کا نام بتائیں؟
  1. شاہ ولی اللہ
  2. علامہ اقبال
  3. حافظ ابن حجر عسقلانی
  4. سر سید احمد خان
فتح مکہ کے بعد کونسا غزوہ لڑا گیا؟
  1. خیبر
  2. بدر
  3. موتہ
  4. حنین
قبرص کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا تھا؟
  1. حضرت ابوبکر
  2. حضرت عمر
  3. حضرت عثمان
  4. حضرت علی

Also ReadKPPSC Past Papers MCQs for all previous years online

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group