KPK ETEA Police Constable Paper Held 28 August 2022 MCQs for preparation.
کھانا کھایا گیا فعل کی کونسی قسم ہے؟
- فعل معروف
- فعل جاری
- فعل مجہول
- فعل حال مطلق
My cousin lives ___ Mall Road.
- In
- On
- At
- To
- Into
Do you still live in ____ Peshawar?
- A
- An
- The
- No article required
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟
- چوہدری رحمت علی
- قائد اعظم
- علامہ اقبال
- تمام نے مل کر
آنکھوں کی بیماری کس وٹامن کی کمی سے ہوتی ہے؟
- وٹامن ڈی
- وٹامن اے
- وٹامن کے
- وٹامن سی
مسلم لیگ کے لئے 1923-1934 کا زمانہ زوال اور مشکلات کا دور کہا جاتا ہے، اس دور میں مسلم لیگ ـــــــــــــ میں تقسیم ہو گئی تھی۔
- تین دھڑوں
- پانچ دھڑوں
- دو دھڑوں
- ان میں سے کوئی نہیں
فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟
- بنو ہاشم
- بنو بکر
- بنو مخزوم
- بنو خزاء
If 9 person can finish a task in 5 days, then how many people are required to complete the same task in 3 days?
- 12
- 15
- 13
- 10
A father is 4 times older than his son. In 20 years he will be twice as old as his son. What age has father now?
- 48 years
- 44 years
- 36 years
- 40 years
- 32 years
سورہ ــــــــ میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
- الکوثر
- الناس
- التوبہ
- العصر
The mid point of (2,7) and (4,1) is:
- (3,4)
- (1,3)
- (-1,3)
- (4,7/2)
درج ذیل میں سے اسم معرفہ کی نشاندہی کریں۔
- لڑکا
- چنبیلی
- شہر
- ملک
قواعد کی روسے خوبصورت اور جوان اسم کی کونسی قسمیں ہیں؟
- اسم مصفر
- اسم مکبر
- اسم صفت
- اسم ظرف زماں
قواعد کی رو سے 'عامر سہیل' کیا ہے؟
- اسم نکرہ
- اسم صوت
- اسم اشارہ
- اسم معرفہ
چل بسنا سے کیا مراد ہے؟
- مرجانا
- رولینا
- آباد ہونا
- ہنسنا
اسم علم کی کتنی قسمیں ہیں ؟
- دو
- تین
- پانچ
- سات
بندرگاہ محمد بن قاسم کراچی سے ــــــــــــــــ فاصلے پر واقع ہے۔
- 35 کلومیٹر
- 15 کلومیٹر
- 65 کلو میٹر
- 5 کلومیٹر
پاکستان تحريک انصاف کا قيام کب عمل ميں آيا؟
- 1995
- 1996
- 1990
- 1971
- 1988
لیاقت باغ کہاں واقع ہے؟
- کوئٹہ
- لاہور
- زیارت
- راولپنڈی
5% of 260 is equal to:
- 10
- 14
- 13
- 11
The synonym of EASY is
- Complicated
- Complex
- Difficult
- Simple
- Hard
My pen is broken. Can I borrow ___?
- Mine
- Your
- Yours
- You
A triangle has _____ sides and ____ vertices.
- 3,4
- 3,3
- 4,4
- 4,3
لفظ 'داستان' کا مترادف کیا ہے؟
- قصہ
- کہانی
- افسانہ
- اوپر دیئے گئے تمام
ارے! یہ کیا کہ رئے ہو اس جملے میں حروف کی کونسی قسم استعمال ہوئی ہے؟
- فجائیہ
- تردید
- اتبساط
- ندا
The opposite of INFORMATION is:
- Reinformation
- Uniformation
- Oniformation
- Misinformation
_____ is a beautiful computer.
- Those
- These
- That
- It
He speaks ________ than a loudspeaker.
- Most loudly
- More loudly
- Loudly
- Loud
If I ___ this record, I would give you a big treat.
- Break
- Breaks
- Broken
- Broke
- Breaking
How many syllables are there in the word 'Mighty'?
- 1
- 3
- 2
- 5
- 4