KPK ETEA Police Constable Paper Held 26 June 2022 MCQs for preparation.
دنیا کا اونچا ترین پہاڑ کس ملک میں ہے؟
- نیپال
- پاکستان
- ایران
- بھارت
- ان میں سے کوئی نہیں
GPS is an abbreviation of:
- Google positing system
- Global positioning system
- Global positioning station
- None
There is _____ airport in my city.
- The
- A
- An
- Own
- All of these
They go to the beach _______ summer.
- On
- In
- At
- Of
- Off
ـــــــــ کا دوسرا نام صدقہ بھی ہے۔
- حج
- خیرات
- بھلائی
- زکوات
پانی کے ذخائر سے زیر زمین جو نالیاں نکالی جاتی ہیں انہیں کیا کہتے ہیں
- نہر
- کاریز
- سمندر
- بیراج
- بحر
حضرت عائشہ کی کنیت کیا تھی
- ام عبداللہ
- بتول
- صدیقہ
- طاہرہ
- ان میں سے کوئی نہیں
پاکستان میں قدرتی گیس سب سے پہلے کس صوبے میں دریافت ہوئی؟
- سندھ
- بلوچستان
- کے پی کے
- پنجاب
I need a ___________ of shoes.
- Bunch
- Pair
- Bouquet
- Group
- All of these
غزوہ تبوک ــــــــکے دوران پیش آیا
- سردی
- گرمی
- قحط
- حج
معراج کی رات آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی چوتھے آسمان پر ــــــــــــــ سے ملاقات ہوئی۔
- حضرت موسی
- حضرت ادریس
- حضرت ابرائیم
- حضرت یوسف
حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
- علم
- فیاضی
- مالداری
- بہادری
پاکستان کے کس صوبے میں سب سے زیادہ گندم کی پیداوار ہوتی ہے؟
- سندھ
- بلوچستان
- پنجاب
- کے پی کے
سویت یونین میں جب ـــــــــــــــــ برسراقتدار آئے تو انہوں نے افغانستان کے معاملے پر لچکدار رویہ اختیار کیا۔
- جینسن فاراص
- رسلواگور
- پیوٹن چوف
- میخاہیل گوپاچوف
- ان میں سے کوئی نہیں
ستمبر 1978 کو کس نے صدر پاکستا کا عہدہ سنبھال لیا؟
- جنرل ضیا
- محمد خان جونیجو
- فاروق لغاری
- غلام اسحاق خان
- ان میں سے کوئی نہیں
Find the LCM of 12, 20 and 30
- 60
- 50
- 70
- 90
- 20
The HCF of 58 and 72 is
- 3
- 2
- 6
- 4
ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟
- نا سمجھ
- باعمل
- نامکمل
- نمک دان
پرچم کا مترادف کیا ہے؟
- علم
- جھنڈا
- یہ دونوں
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
کونسا لفظ درست ہے مشتمل یا مشطمل؟
- مشتمل
- مشطمل
- مشتمیل
- مشطمیل
فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟
- معاف کرنا کا
- فدیہ دینے کا
- درہم مارنے کا
- قتل کرنے کا
- قید کرنے کا
اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے
- Ali Al-Murtaza
- Abu Bakr Siddique
- Umar Farqooue
- Khalid bin Waleed
ــــــــ عین خانہ کعبہ کے اوپر ہے، ہر روز ستر ہزار فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں۔
- بیت المعمور
- بیت المقدس
- مسجد اقصی
- ان میں سے کوئی نہیں
A word adding extra information to a noun/pronoun is called:
- Conjunction
- Adverb
- Preposition
- Adjective
- all of these
Aslam is climning at tree. Which one is a helping verb?
- Tree
- At
- Is
- Climbing
- Aslam
Karachi is an example of ___ noun.
- Common
- Proper
- Concrete
- Abstract
- Material
دنیا میں کتنے بحر ہیں؟
- 2
- 4
- 5
- 1
- 6
جب پانی کافی بلندی سے نیچے گرتا ہے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
- جھیل
- ندی
- آبشار
- پیچ و خم
- ان میں سے کوئی نہیں
How many seconds are there in one hour?
- 2400
- 3600
- 60
- 240
- 360
Ordinal numbers are used to represent the __ of the objects.
- Quantity
- Shapes
- Place Value
- Position
- All of these