Constable KPK Police Paper 2021 MCQs

Constable KPK Police Paper 2021 MCQs for preparation.

I brought him a glass of water. Brought word is

  1. Direct objective
  2. Indirect objective
  3. Subject
  4. Adjective

All parts of speech except known and pronouns can be modified by _____.

  1. adjective
  2. preposition
  3. conjunction
  4. adverb

____ honest man is always respected by all

  1. a
  2. an
  3. as
  4. none of these

تحریک خلافت کی رہنمائی کرنے والی شخصیت کا نام ہے

  1. سر سید احمد خان
  2. محمد علی جوہر
  3. علامہ اقبال
  4. کوئی بھی نہیں

دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے

  1. پیاس بجھانا
  2. گنہگار ہونا
  3. غم میں شریک ہونا
  4. آنسو سے بھیگ جانا

درست جملے کا انتخاب کرے

  1. ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا
  2. ہر کوئی اپنے آپکو سیدھا کرنے لگا
  3. ہر کوئی اپنا دوست سیدھا کرنے لگا
  4. تمام درست ہیں

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے

  1. مرکب تام
  2. مرکب اضافی
  3. مرکب توصیفی
  4. مرکب جاری

سندھ طاس معاہدے کے تحت کون سے دریا پاکستان کے حصے میں آئے؟

  1. راوی
  2. چناب
  3. سندھ
  4. b and c
  5. All of these

شاہ عبدالطیف بٹھائی کس زبان کے شاعر تھے؟

  1. پنجابی
  2. سندھی
  3. بلوچی
  4. پشتو

صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کس نے کی

  1. سہیل بن عمرو
  2. خالد بن ولید
  3. ابوسفیان بن حرب
  4. کوئی بھی نہیں

فقط بیوہ عورت کے سوگ کی مدت کتنی ہے؟

  1. تین ماہ
  2. تین ماہ دس دن
  3. چار ماہ
  4. چار ماہ دس دن

مندرجہ ذیل میں براج دریائے سندھ پر بنایا گیاہے

  1. گدو
  2. سکھر
  3. کوٹری
  4. تمام

نیلسن منڈیلا کس ملک کا صدر تھا

  1. انڈیا
  2. ساؤتھ افریقہ
  3. نائجیریا
  4. کوئی بھی نہیں

ٹیسٹ کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا اعزاز کس کو حاصل ہے

  1. جے سوریا
  2. برائن لارا
  3. جاوید میاں داد
  4. یونس خان

دنیا میں سب سے زیادہ گیس کرتا دیکھنے والا ملک کونسا ہے

  1. روس
  2. امریکہ
  3. پاکستان
  4. چین

کس نے 1107 میں یورپ کی متحدہ افواج کو شکست دے کر بیت المقدس کو آزاد کروا لیا؟

  1. سلطان صلاح الدین
  2. سلطان محمود غزنوی
  3. سلطان محمد فاتح
  4. تمام

جنرل ضیاء الحق کے بعد کون ملک کے لئے چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہوئے

  1. ایوب خان
  2. اسلم بیگ
  3. پرویز مشرف
  4. جنرل رحیل شریف

We should never look down _______ people of our society.

  1. upon
  2. on
  3. into
  4. in

مندرجہ ذیل میں ________پاکستان کی برآمدات میں شامل ہے؟

  1. آلات جراحی
  2. ادوایات
  3. ٹیکسٹائل
  4. بی اور سی
  5. All of these

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group