Urdu Muhavare with Meaning

Urdu Muhavare with Meanings and Sentences for Urdu Exams and mcqs test preparation online.

Urdu Muhavare with Meanings

جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟ محاور

سھم جانے کے لیے کون سا محاورہ استعمال ھوتا ھے؟ بھیگی بلی بن جانا

حقہ پانی بند کرنا کے معنی کیا ہیں؟ بائیکاٹ کرنا

بیڑا اٹھانا کا کیا مطلب ہے؟ کسی مشکل کام کو سر انجام دینا

کافور ہونا” ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ غائب ہونا

آڑے آنا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ درمیان میں آنا

اَلَلّے تَلَلّے کرنا سے کیا مراد ہے؟ عش کرنا

تگنی کا ناچ نچانا سے کیا مراد ہے؟ بہت پریشان ہونا

محاورہ “سیاہ اور سفید میں” کا مطلب کیا ہے؟ تحریری طور پر

نہ منہ میں دانت نہ پیٹ میں : انت

مندرجہ ذیل میں سے کون سا محاورہ غلط ہے؟ پیالوں مین دال ڈالنا

مان نہ مان میں تیرا ۔۔۔۔: مہمان

درست جملے کا انتخاب کرے ہر کوئی اپنا الو سیدھا کرنے لگا

درست ضربالمثل لکھیں اندھا کیا جانے بسنت کی بہار

دامن تر ہونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے – گنہگار ہونا

برف پگھلنا قواد کی رو سے کیا ھے؟ محاورہ

اشغلا چھوڑنا ایک محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟ انوکھی یا فساد والی بات کہنا

 کابدلہ احسان ہے— احسان

ضرب المثل کون سی ھے ؟ الٹا چور کوتوال کو ڈانتے

باغ باغ ہونا” محاورہ ہے ۔ اس کا مفہوم کیا ہے- بہت خوش ہونا

کایا پلٹنا کا کیا مطلب ھے – حالات بدل جانا

پتھر کی مانند سخت مثال ہے- تشبیہ کا

دیدہ تر کے کیا معنی ہیں- آنسووں سے بھری آنکھیں

چراغ تلے اندھیرا کیا ہے؟ ضرب المثل

محاورہ مٹی پلید کرنا کے معنی کیا ہیں؟ رسوا کرنا

درست ضرب المثل بتائیں- ایک ایک دو گیارہ

درست فقرہ بتائیں- نکتہ چینی نہ کرو

چل بسنا سے کیا مراد ہے؟ مرجانا

داستان غم کا مطلب ہے- غم میں سنائی گئی داستان

سمندر بلونا محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ تلاش بسیار کرنا

دیئے گئے جملوں میں محاورہ ـسبز باغ دکھانا کا درست استعمال بتائیں- سیاسی لوگ سبز باغ دکھا کر عوام کوکو لوٹتے ہیں

ناک میں دم کرنا کے کیا معنی ہیں؟ تنگ کرنا

آپ کاج مہاکاج اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟ جو کام خود کیا جائے وئی بہتر ہے

خدا گنجے کو ناخن نہ دے کا کیا مطلب ہے؟ خدا ظالم کو اختیار نہ دے

اوس پڑنا کے کیا معنی ہیں؟ مایوسی کی حالت

آسْمان پر اُڑنا- غرور میں بھر جانا

سبز قدم ھونا ـمحاورہ ھے اس کا مفھوم ھےـ منحوس ھونا

سینت سینت کر رکھنا سے کیا مراد ھے؟ حفاظت سے رکھنا

محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟ دویادو سےزیادہ الفاظ سے

لاحقے کی نشاندہی کریں ؟ تربیت یافتہ

پاپی پاپ کا ۔۔۔۔۔۔نا باپ کا – بھائی

درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔ چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟ ٹال مٹول کرنا

بخئیےاڈھیرنا کا کیا مطلب ہے؟ راز فاش کرنا

جاڑے کی چاندنی مفہوم ہے ؟ بے کا ر چیز

جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مفہوم ہے ؟ نہایت خوش ہونا

بالائے طاق رکھنا کا کیا مطلب ہے؟ پرواہ نہ کرنا

رال ٹپکنا کا کیا مطلب ہے؟ جی کرنا

ھاتھی کزر گیا ۔۔۔۔۔۔۔رہ گی- دم

ایک پنتھ ۔۔۔۔۔۔کاج- دو

ضرب المثل مکمل کریں مفت کی ۔۔۔۔۔۔۔قاضی کو ہلال: شراب

شیشے میں اتارنا اس محاورے کا کیا مطلب ہے؟ .بےوقوف بنانا

بچہ ــــــــــ میں دھنڈورا شہر میں: بغل

خدا جانے ـــــــــ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟ اونٹ

ــــــــ تلے اندھیرا چراغ

درست محاورہ بتا ٓیں: لال پیلا ھونا

درست ضرب المثل کون سی ہے؟ شرع میں شرم کیا

یار زندہ صحبت باقی سے کیا مراد ہے؟ زندہ رہے تو ملتے رہیں گے

ان مٰیں سے درست جملہ کون سا ہے ؟ بھوکے لوگ ڈاکہ نا ڈالیں تو اور کیا کریں

حسد انسان کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ ۔۔۔۔ لکڑی کو

سر آنکھوں پے بٹھانا سے کیا مراد ہے ؟ بہت عزت دینا

ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے یس کا کیا مطلب ہے- بہت جلدی کرنا

جوئے شیر لانا محاورے کے معنی ہیں- مشکل کام سر انجام دینا

آسمان ٹوٹنامحاورے کا مطلب ہے؟ مصیبتٓ آنا

بلی اور کتے کی ___ مشہور ہے- رقابت

جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں- کسی کو گالیاں مت دو

آنکھیں پھیر لینا کا کیا مطلب ہے ؟ بے مروت ہو جانا

جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔اس کا مفہوم ہے۔ مارے مارے پھرنا

باسی کڑھی میں ابال آنا- وقت گزرنے کے بعد جوش آنا

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ سے کیا مراد ہے؟ بات کا غلط مطلب نکالنا

کاغذ کھولنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ عیب فاش کرنا

خاک چھاننا کا کیا مطلب ہے؟ تلاش کرنا

موٹی اور پتلی کے ذریعے۔ محاورے کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے۔ ہر حال میں

تر دامن ہونا۔ کا مطلب بیان کیجئے۔ گناہ گار ہونا

غم غلط کرنا۔ کا مفہوم بیان کریں؟ غم بھلانے کی کوشش کرنا

آسمان کا تھوکا منہ پر آتا ہے۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ جو برا کرتا ہے، اس کے ساتھ بھی برا ہوتا ہے

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا

پڑھے نہ لکھے نام محمد قاضل۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ بغیر علم کے عالم بننا

سر منڈلاتے ہی اولے پڑے۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ نئے کام کے آغاز میں ہی مشکلات آنا

گھر کی مرغی دال برابر۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟ اپنی چیزوں کی قدر نہ کرنا

گڑ سے جو مرتے تو ؟ زہر کیوں دوں

ہاتھوں کے طوطے اڑانا : حواس باختہ ہونا

نو تیرہ بائیس بتانا : ٹال دینا

زبان خلق کو نقارہ : خدا سمجھو

قاضی کے گھر کے: چوہے بھی سیانے

بوڑھی گھوڑی : لال لگام

صورت نہ شکل: پھاڑ سے نکل

شیطان کا انت ہونا محاورے کا مطلب کیا ہے؟ بہت لمبا ہونا

کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا” محاورے سے کیا مراد ہے؟ کم ظرف میں حوصلہ نہیں ہوتا۔

مسابقت کا مطلب کیا ہے؟ مقابلہ

ہتھیلی پر ۔۔۔۔ جمانا سرسوں

ہو بارہ ہونا” کیا ہے: محاورہ

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟ کہاوت

IMPORTANT: Read URDU MCQs for all one paper and competitive exams test preparation.

Read More: IMPORTANT URDU Quizzes for more practice and preparation.

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group