Urdu Afsana MCQs

Urdu Afsana MCQs with answers for all public services commissions test preparation online.

Urdu Afsana MCQs

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ غلام عباس کا پہلا افسانہ کونسا تھا
  1. مجسمہ
  2. سائباں
  3. حسن
  4. پتلا
کفن کس کا افسانہ ہے؟
  1. پریم چند
  2.  اشفاق احمد
  3.  احمد ندیم قاسمی
  4.  ریاض احمد
لیلٰی کے خطوط کس کی کتاب ہے؟
  1.  نواز احمد
  2.  قاضی عبدالغفار
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. احمد علی
طوطا کہانی کس کی داستان ہے؟
  1.  رجب علی بیگ
  2.  میر امن دہلوی
  3.  حیدر بخش حیدری
  4. نہال چند
جنسیات نگاری کے حوالے سے کون سا افسانہ نگار ذہن میں آتا ہے؟
  1. اعظم کریو
  2.  سعادت حسن منٹو
  3.  اشفاق احمد
  4.  غلام عباس
ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
  1. رومانیت
  2.  پریکٹیکلزم
  3.  علامت نگاری
  4.  مافوق الفطرت
افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟
  1. پانچ
  2. آٹھ
  3. تین
  4. چار
افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟
  1. فرانسیسی
  2.  انگریزی
  3.  جرمنی
  4.  چینی
افسانے کا تیسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
  1. 1935
  2.  1945
  3.  1950
  4.  1960
افسانے کا دوسرا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
  1. 1940
  2.  1930
  3.  1947
  4.  1950
افسانے کا پہلا دور کس سنہ میں شروع ہوتا ہے؟
  1. 1907
  2.  1940
  3.  1947
  4.  1915
افسانے کا چوتھا دور کس سنہ میں شروع ہوا؟
  1. 1947
  2.  1950
  3.  1960
  4.  1970
احمد ندیم قاسمی کے افسانے کی نشاندھی کریں
  1. زیور کا ڈبہ
  2. بھروپیا
  3. الحمداللہ
  4. کوی نھیں
اردو افسانے کا پہلا حقیقت نگار کسے کہتےہیں؟
  1. پریم چند
  2.  راجندرسنگھ بیدی
  3.  کرشن چندر
  4.  سجاد حیدر یلدرم
آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے
  1. امر تسر
  2. آگرہ
  3. دھلی
  4. لکھنو
 کتاب ایک محبت سو افسانے کا مصنف کون ہے
  1. کوئی نہیں
  2. ابن انشاء
  3. اشفاق احمد
  4. احمد فراز
مشہور نظم ‘مدوجزر اسلام’ کس نے لکھی ہے؟
  1. علامہ اقبال
  2. سر سید احمد خان
  3. الطاف حسین حالی
  4. مرزا غالب
کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
  1. احمد ندیم قاسمی
  2.  غلام عباس
  3.  ہاجرہ مسرور
  4.  خدیجہ مستور
برصغیر کی تقسیم سے پہلے اردو افسانے کی دنیا میں دو بہنیں متعارف ہوئیں، وہ کون تھیں؟
  1. خدیجہ مستور اور ہاجرہ مسرور
  2. بانو قدسیہ اور حسینہ معین
  3. قرت العین حیدر اور ہاجرہ مسرو
  4. خدیجہ اور جمیلہ مستور
علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دوںوں میں ہے؟
  1. ضرب کلیم
  2. زبور عجم
  3. ارمغان حجاز
  4. ان میں سے کوئی نہیں
باغ و بہار کس کا ترجمہ ہے؟
  1.  نوطرز مرصع
  2.  طوطا کہانی
  3.  گل بکاؤلی
  4. سب رس
ناول کس زبان کا لفظ ھے؟
  1. اطالوی
  2. ترکش
  3. انگلش
  4. None
مثنوی کس نثری صنف کی منظوم شکل ہے؟
  1.  انشائیہ
  2.  داستان
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. ناول
کس شاعر کر اردو کا رومانوی شاعر کہا جاتا ھے؟
  1. شوکت صریقی
  2. پروین شاکر
  3. ناصر
  4. اختر شیرانی
بتائیے پریم چند کے پہلے افسانے کا کیا نام تھا
  1. ایک نظر
  2. انمول رتن
  3. ہمالہ
  4. تنہائیاں
نظم آدمی نامہ کس نے لکھا؟
  1. علامہ اقبال
  2. مرزا غالب
  3. نظیر اکبر آبادی
  4. میر انیس
منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟
  1. چندر کمار
  2. گوپی چند نارنگ
  3. آگیان چند
  4. دھنپت رائے

Read More: All URDU MCQs for public service commission exams test preparation online.

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group