Punjab Police Constable Test preparation MCQs from the past paper held by PPSC in 2018.
Colombo is the commercial capital and largest city of __?
- Sri Lanka
- Nepal
- Maldives
- None of these
Braille education system was introduced by Braille for?
- Blinds
- Dumb
- Handicap
- Labours
Synonym of Vitiate
- trust
- rectify
- spoil
- amuse
Synonym of Vacant
- empty
- good
- large
- clean
Synonym of Popular
- Hated
- Hideous
- Famous
- Previous
Synonym of Extreme
- Verify
- Severe
- Desire
- None of these
ECG is a test related to:
- Brain
- Heart
- Liver
- None of these
Against whom the Muslim ruler and Warrior Salahuddin Ayubi fought?
- Crusaders
- Jews
- Hindus
- Budhs
عام دنوں میں کی گئی عبادت سے رمضان میں کتنا زیادہ ثواب ملتا ہے؟
- گنا20
- گنا30
- گنا40
- گنا70
شغل کی جگہ ہے
- شغلے
- شغلات
- شغلیں
- اشغال
لفظ متمول کا متضاد ہے
- کشادہ
- غریب
- صاف
- امیر
اللہ تعالی اس پر رحم نہیں کرتا___ دوسروں پر رحم نہیں کرتا
- جو
- جب
- جہاں
- جیسے
اقبال نے مون مارکیٹ سے نیا قلم خریدا۔ دیے گئے جملے کی پہچان کریں
- جملعہ اسمیہ
- جملعہ استقبالیہ
- جملعہ فعلیہ
- کوئی نہیں
درج ذیل میں دیے گئے تمام الفاظ سوالیہ جملے بناتے ہیں سوائے کے
- کیا
- کیوں
- یہ
- کون
اس کا قد سرو کی طرح لمبا ہے ___ کی مثال ہے
- تشبیہ
- استعارہ
- ردیف
- قافیہ
جملہ درست کر کے لکھیں: کسی کو گالیاں مت نکالیں
- کسی کو گالیاں نکالو
- کسی کو گالیاں مت دو
- کسی کو گالی مت نکال
- تمام درست ہیں
قدرت کے قوانین اخلاقی قوانین سے کیسے مختلف ہوتے ہیں
- ان کو توڑا نہیں جا سکتا
- ان کو توڑا جا سکتا ہے
- ان میں انسان کا عمل دخل ہوتا ہے
- ان میں ترامیم کی جا سکتی ہے
ایک اچھا انسان کیسے بن سکتا ہے
- صرف ملک کے قوانین پر عمل کر کے
- اللہ کی حکم مان کے
- خوشیاں حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کا کام کر کے
- اپنے نفس کی خواہشات کی تکمیل کرکے
تمام مذاہب کس بنیادی نقطے پر مماثلت رکھتے ہیں
- اخلاقیات کا پرچار
- گناہوں کی ترغیب
- اللہ کی واحدانیت
- نا انصافی
ایک اچھا اخلاقی کردار کیا ہے؟
- اچھائی کرنا کیوں کہ یہ درست عمل ہے
- سزا کے ڈر سے اچھے کام کرنا
- رشتے داروں کی محبت میں اچھی کام کرنا
- پیسے کی لالچ میں اچھے کام کرنا
علم کا طلب کرنا ہر مسلمان پر __ ہے
- لازم نہیں
- فرض ہے
- عین مرضی کے مطابق
- منع ہے
یکم شوال کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟
- یوم آزادی
- عید الفطر
- عید الا ضحی
- عید میلاد النبی
حضرت نوح کا لقب ہے ؟
- کلیم اللہ
- آدم ثانی
- خلیل اللہ
- تمام
حضورﷺ کے دادا نے آپﷺکانام ___ رکھا؟
- احمد
- محمد
- رحمت اللعالمین
- مبشر
The punishment of Nawaz Sharif, Maryam Nawaz and captain. Safdar was suspended by __?
- Lahore High Court
- Supreme Court
- President of Pakistan
- Islamabad High Court
A tax on imports, Exports or consumption goods is called?
- Duty
- Drawback
- Custom
Pair of words Open: Close
- Big: cute
- near: far
- walk: feet
- ice: coldac
حضرت میکائیل کے ذمے کیا کام ہے
- قیامت کے دن صور پھونکنے کا کام ہے
- اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا ہے
- روح قبض کرنا
- بارش برسانا اور رزق پہنچانا
بلی اور کتے کی _ مشہور ہے
- رقابت
- خوش خوار گی
- محبت
- خوش مزاجی
Who is the current Inspector General (IG) of Punjab Police?
- Rao Sardar Ali Khan
- Capt. (R) Arif Nawaz
- Shoaib dastagir
- Muhammad Tahir
- Faisal Shakar
_مندرجہ ذیل میں تمام روزی کے لئے جائز ذرائع سوائے
- زراعت
- ملازمت
- شکار
- گداگری
انشاء اللہ کا معنی ہے
- جو اللہ نے چاہا
- اگر اللہ نے چاہا
- اللہ چاہے گا
- تمام
Find the odd man out? 25631, 52163, 33442, 34424?
- 25631
- 52163
- 33442
- 34424
If A and B are brothers, C is the sister of A. D is the brother of E. E is the daughter of B. Who is the uncle of D?
- A
- B
- C
- D
Ahmed family left house at 4:15 a.m and reach 5 hours and 20 minutes. What was the time when they reached?
- 9:20 pm
- 9: 35 am
- 10:20 am
- 10:35 pm
a family of 6 members divided X amount of Apples represent each person's, share?
- x/6
- 6
- 1
- none of these
Three candies price is 75 Rupees, how much cost of 8 candies?
- 180
- 200
- 220
- 400