Urdu Quiz General Knowledge

0 votes, 0 avg
1689
Created on By Exam Aunty

Urdu MCQs Quiz 7

1 / 20

قصیدہ کا سب سے بڑا شاعر کسے مانا جاتا ہے ؟

2 / 20

خوشبو بن کر مہک رہا ہے سارا پاکستان ۔ یہ مشہور نغمہ کس نے لکھا ہے؟

3 / 20

روحِ اقبال"  کس کی مشہور کتاب ہے؟"

4 / 20

بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق مصرع میں کون سی صنعت ہے؟

5 / 20

کون سا جُملہ درست ہے؟

6 / 20

دوسرا آسمان" کس کا پی ٹی وی ڈرامہ ہے؟"

7 / 20

قصیدہ وہ لفظ ہے جس میں ؟

8 / 20

بغلیں جھانکنا"  محاورہ ہے اس کے معنی ہی "

9 / 20

اردو ادب کی تاریخ 1857ء تک کس کی تصنیف ہے ؟

10 / 20

مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟

11 / 20

کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟

12 / 20

لفظ زیرک کے کیا معنی ہیں؟

13 / 20

قواعد کی رو سے 'مہاراجہ' کونسا اسم ہے؟

14 / 20

لفظ تاجر کی جمع کیا ہے؟

15 / 20

مسدس حالی کس سال میں شا ئع ہو ئی؟

16 / 20

نادیہ ایک زہین طالبہ ھے۔ زہین کیا ھے؟

17 / 20

سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟

18 / 20

خمارِ گندم"  کس کی تصنیف ہے؟ "

19 / 20

افسوس، ہائے ہائے کونسے الفاظ ہیں؟

20 / 20

استعارہ سے کیا مراد ھے ؟

Your score is

The average score is 60%

0%

There are total twenty question in this urdu quiz general knowledge test for Urdu lecturer and other mcqs test preparation.

Maximum time allowed to solve this urdu quiz general knowledge test is only twnety minutes,

Once you complete this urdu quiz general knowledge online, you will see your obtained marks, other average marks and step to move next quiz.

2 thoughts on “Urdu Quiz General Knowledge”

Leave a comment

× PPSC FPSC NTS CSS WhatsAp Group