Urdu MCQs for PPSC

Important Urdu mcqs for PPSC with Answers from past papers of lecturer and one paper mcqs test.

Urdu MCQs for PPSC

مشہور افسانہ ’’ٹوبہ ٹیک سنگھ‘‘ کس کی تصنیف ہے ؟

A) خالدہ حسین

B) کرشن چندر

C) سعادت حسن منٹو

D) اشفاق احمد

ہمدرد‘‘نامی اخبار کس نے جاری کیا ؟”

A) مولانا آزاد

B) مولانا ظفر علی خان

C) شوکت علی

D) مولانا جوہر

?پاوں تلے زمین نکلنا “کا مفہوم کیا ہے”

A) گرفتار ہو جانا

B) غلط فہمی کا شکار ہونا

C) گر جانا

D) گھبرا جانا

?شکوہ “اور” جواب شکوہ” نظم علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام ہے”

A) ارمغان حجاز

B) پیام مشرق

C) ضرب کلیم

D) بانگ درا

حرف آنا‘‘ کا مفہوم ہے؟”

A) فکر ہونا

B) الزام آنا

C) سیکھنا

D) پڑ ھنا شروع کرنا

?مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا

A) اردو

B) ہندی

C) فارسی

D) عربی

مشہور ناول’’خدا کے بستی‘‘ کےمصنف کا کیا نام ہے ؟

A) شوکت صدیقی

 B) وقارعظیم

C) احمدسرور

D) امجد اسلام امجد

?اس ڈائری یا نوٹ بک کو جس میں شاعر اپنا تخلص یا منتخب اشعار بیان کرتا ہے کہتے ہیں

A) کلیات

B) دیوان

C) بیاض

D) کوئی جواب درست نہیں

فتح کا مترادف ہے ؟

 A) شکست

 B) سرور

C) اقبال

D) ظفر

?الل ٹپ کی ترکیب کا مفہوم ہے

A) شو چ بچار کے

B) بغیر سوچے سمجھے

C) راز کی بات

D) زبان خلق

یار زندہ صحبت باقی ‘‘اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے ؟”

A) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے

B) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے

C) زندہ رہی تو ملتے رہیں گے

D) زندہ دل دوست سے دوستی قائم رہتی ہے

سنگی کا مطلب کیا ہے؟

A) پتھر کا کام کرنے والا

B) پتھریلی زمین

C) ساتھی

D) دشمن

قطہ کلامی‘‘ کس کی تخلیق ہے؟”

A) انور مقصود

B) سید عبداللہ

C) انور مسعود

D) انتظارحسین

ولی سے اقبال تک‘‘ کس کی تصنیف ہے؟”

A) سید عبداللہ

B) ممتاز مفتی

C) ڈاکٹر عبادت بر ہلوی

D) حسن نظامی

کون سا مغل بادشاہ اردو کا نامور شاعر تھا؟

A) بابر

 B) ہمایوں

C) اکبر

D) بہادر شاہ ظفر

خار مغیلیاں‘ کے معنی ہیں ؟’

A) دل کا کانٹا

B) ببول کا کانٹا

C) تکلیف دہ

D) نفرت انگیز

آنکھیں پھیر لینا ‘‘ کا مطلب ہے؟”

A) دھوکا دینا

B) ناراض ہو جانا 

C) بےمروت ہونا

D) راہ سے بھٹکا نا

الحمد اللہ ‘‘ کس کا افسانہ ہے ؟ ’’

A) اشفاق احمد

B) ممتاز مفتی

C) عبداللہ حسین

D) احمد ندیم قاسمی

مندرجہ ذیل شعر کس کا ہے ؟ باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم‘‘ ‘‘سو بارکر چکا ہے تو امتحاں ہمارا

A) حبیب جالب

B) علامہ اقبال

C) غالب

D) احمد فراز

فارسی زبان میں لکھی گئی مشہور کتاب’’تزک بابری‘‘کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

A) ‏آپ بیتی

B) ڈرامہ

C) انشا پر دازی

D)ناول

داستان زبان اردو ‘‘کس کی تصنیف ہے؟”

A) یوسف حسین

B) سید عبداللہ

C) شوکت سبزواری

D) مولوی عبدالحق

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے “ ‘‘ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد یہ شعر کس کا ہے؟

A) الطاف حسین حالی

B) فیض احمد فیض

C) مولانا محمد علی جوہر

D) مولانا ظفر علی خان

اردو بطور لفظ پہلی مر تبہ ۔۔۔۔۔ میں استعمال ہوا؟

A) ہمایوں نامہ

B)  تزک بابری

C)  اکبر نامہ

D)  تزک جہانگیر ی

اس مغل بادشاہ کا نام بتائیں جس نے نسخ کو تبدیل کر کے نستعلیق کو رسم الخط بنایا؟

A) بابر

B) اکبر

C) جہانگیر

D) شاہجہان

آغاز میں ہندی کس خط میں لکھی جاتی رہی؟

A) بھا شا برج میں

B) سنسکرت میں

C) نستعلیق میں

D) نسخ میں

لفظ ہندی سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال ہوا؟

A)  تزک جہانگیری میں

B)  تزک بابری میں

C) تزک عالمگیری میں

D) تمام میں

مرزا غالب نے وفات کہاں پائی؟

A) آگرہ

B) دہلی

C) لکھنؤ

D) پانی پت

تجاہل عارفانہ‘‘ سے کیا مراد ہے ؟”

A) جان بوجھ کر انجان بننا

B) غفلت سے کام کرنا

C) جاھل آدمی

D) عقلمند شخص

مرزا دیب کی وجہ شہرت کن ڈراموں کی بدولت ہے؟

A) معاشرتی

B) کتابیں

C) ریڈیو

D) سٹیج

?نقش بر آب ہونا” کا مطلب کیا ہے “

A) خوشامد کرنا 

B) ہمیشہ زندہ رہنا 

C) جلدی زائل ہونا 

D) شہرت پانا 

مشتاق احمد یوسفی کون تھے؟

A) سیاستدان

B)  بزنس مین

C) صحافی

D) مزاح نگار

قاب قوسین ‘‘ کا اردو میں بتائیں؟ “

A) نہایت قریب

B) دور و نزدیک

C) دور دراز

D) دور کے ڈھول

جنڈیالا شیر خان میں کونسی مشہور ہستی دفن ہے؟

A) ہیر سیال

B) وارث شاہ

C) قتیل شفائی

D) محمد بخش

ہتھیلی پر۔۔۔۔۔۔۔۔ جمانا ؟

A) برف

B) مٹی

C) سرسوں

D) دا ہی

مسجد قرطبہ‘‘کس کی کی تصنیف ہے؟”

A) مولانا الطاف حسین حالی

B) مولانا روم

C) علامہ محمد اقبال

D) ن۔م راشد

لفظ ’ شر ‘ کا متضاد کیا ہے ؟

A) صواب

B) ثواب

C) خیر

D) بھلائی

?گیت نگاری میں سب سے اہم نام کس کا ہے

A) ساحر لدھیانوی

B) فیض احمد فیض

C) احمد فراز

D) ولی دکنی

غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟

A مطلع

B) مطلع ثانی

C) مقطع

D) درمیان والا شعر

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں ‘ ‘تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے ?یہ مشہور شعر کس کا ہے

A) مصطفی زیدی 

B) غالب 

C) پروین شاکر 

D) احمد فراز 

یادوں کی برات‘‘ کس کی سوانح حیات ہے ؟”

A) فیض احمد فیض

B) احمد ندیم قاسمی

C) احسان دانش

D) جوش ملیح آبادی

پانی بھرنا‘‘ محاورہ ہے۔اس کا مفہوم ہے؟ “

A) کنویں سے پانی بھرنا

B) غلامی کرنا

C) پانی پلانا

D) مستقبل کی فکر ہونا

قارورہ ملنا‘‘ کا مطلب ہے؟ ”

A) خونی رشتہ

B) جان پہچان

C) عارضی تعلق ہونا

D) گہرا ربط ہونا

شاخ زاعفرن‘‘کی ترکیب اردو میں کن معنوں میں مستعمل ہے؟”

A) عجیب و غریب

B) ہنستا مسکراتا

C) سرخ رو

D) مانوس و مرغوب

PPSC Lecturer 2014

لفظ ’ریختہ‘ کس نے متروک قرار دیا؟

A) غالب نے

B) ناسخ نے

C) سودانے

D) میر نے

?سب رس کے مصنف کا کیا نام تھا

A)  وجہی

 B) غواصی

C) تحسین

D) میر امن

اردو کی پہلی نژی داستان کون سی ہے؟

A) قصہ چہاردرویش

B) باغ بہار

C) توتا کہانی

D) سب رس

اردو شاعری میں عورت کی پکار سب سے پہلے کس نے متعارف کروای؟

A) امیرخسرو نے

B) غالب نے

C) دکنی نے

D) بھگت کبیر

ریختہ میں سب سے پہلا دیوان کس نے لکھا؟

A) امیرخسرو نے

B) غالب نے

C) دکنی نے

D) ناسخ نے

نیکی کر ۔۔۔۔۔۔میں ڈال؟

A) کشکول

B) جیب

C) دریا

D) کنویں

اردو میں ’’ کندہ ناتراش‘‘ کے کیا معنی ہیں؟

A) معصوم

B) بے سلیقہ

C) تجربہ کار

D) منقش

علی پور کا ایلی‘‘ناول کس نے لکھا؟ “

A) مستنصر حسین تارڑ

B) اشفاق احمد

C) ممتاز مفتی

D) عبداللہ حسین

گئے دنوں کا سراغ ‘‘ ناول کس نے لکھا ہے؟ “

A) جمیلہ ہاشمی

B) خدیجہ مستور

C) نثار عزیز

D) پروین شاکر

مشہور افسانہ ’ گڈریا‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) کرشن چندر

B) اشفاق احمد

C) غلام عباس

D) پروین عاطف

لوک فنکار پٹھانے خان کا آبائی شہر ہے؟

A) ملتان

B) ڈیرہ غازی خان

C) کوٹ ادو

D) بہاولپور

مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

A) چار

B) پانچ

C) چھ

D) سات

درج ذیل شعرا میں سے عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟

A) علامہ اقبال

B) الطاف حسین حالی

C) فیض احمد فیض

D) نظیر اکبرآبادی

نگری نگری پھرا مسا فر ‘‘ ناول کس نے لکھا ہے؟ “

A) جمیلہ ہاشمی

B) خدیجہ مستور

C) نثار عزیز

D) پروین شاکر

ہمارا قومی ترانہ کس شاعر نے تخلیق کیا؟

A) جوش ملیح آبادی

B) ساحر لودھی

C) فیض احمد فیض

D) حفیظ جالندھری

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ شعر کس کا ہے

A) غالب

B) میر تقی میر

C) میر درد

D) مومن خاں مومن

خاک پروانہ’ کس کا افسانوی مجموعہ ہے’

A) کرشن چندر

B) پریم  چندر

C) کالی داس

D) منٹو

درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

A) ہتھلی پر سرسوں جمانا

B) الٹا چور کوتوال کو دانٹے

C) ہوائی قلعے تعمیر کرنا

D) گھوڑے بیچ کر سونا

حروف تہجی کے اعتبار سے کونسا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟

A) ظالم

B) لاپرواہ

C) ضمانت

D) سنگدل

مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے؟

A) حفیظ جالندھری

B) منیر نیازی

C) احسان دانش

D) فیض احمد فیض

چپ کی داد ” کس شاعر کی طویل نظم ہے؟”

A) جوش ملیح آبادی

 B) فیض احمد فیض

 C) احمد فراز

 D) الطاف حسین حالی

آج کی رات ” کس شاعر کی نظم ہے؟

A) ۔ جوش ملیح آباد

B) ۔ فیض احمد فیض

C) ۔ احمد فراز

D) ۔ ن م راشد

دریا کے سنگ ‘‘ناول کس نے لکھا؟ “

A) جمیلہ ہاشمی

B) خدیجہ مستور

C) نثار عزیز

D) پروین شاکر

علامہ اقبال نے کس ملک کی پالیسی مرتب کی؟

A) ترکی

B) افغانستان

C) ایران

D) مصر

ضرورت ……… کی ماں ہے؟

A) قلت

B) فراوانی

C) قحط

D) ایجاد

احمد فراز کا آبائی شہر کونسا تھا؟

A) کوہاٹ

B) میانوالی

C) نوشہرہ

D) پشاور

خوشبو” کس شاعر کا دیوان ہے؟ “

A) احمد ندیم قاسمی

B) جان ایلیا

C) جوش ملیح آبادی

D) پروین شاکر

مشہور ڈرامہ ’’ انارکلی ‘‘ کے مصنف کون تھے؟

A) احمد ندیم قاسمی

B) قدرت اللہ شہاب

C) سید امتیاز علی تاج

D) بانو قدسیہ

مندرجہ زیل کتب میں سے کون سے الطاف حسین حا لی کی تصنیف نہیں ہے؟

A) حادت سعدی

B) مقدمہ شعر و شاعری

C) مدوجزراسلام

D) اردومعلٰی

میرا جی کی وفات 1949 میں ہوئی۔ وہ کس شہر میں دفن ہیں؟

A)  لاہور

B) دہلی

C) ممبئی

D) گوجرانوالہ

قصہ’’سسی پنوں‘‘کس شاعر نے لکھا؟

A) ہاشم شاہ

B) رحمان بابا

C) سید عبدالکریم شاہ

D) جام دراگ

کاروان وجود”ناول کس نے لکھا؟ “

A) جمیلہ ہاشمی

B) خدیجہ مستور

C) نثار عزیز

D) پروین شاکر

ٹسوے بہانا‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) پانی بہانا

B) پانی میں کشتی چلانا

C) جھوٹ موٹ کا رونا

D) پھوٹ پھوٹ کر رونا

?کا مطلب لکھیں “Out of the frying pan into the fire “

A) جل بن مچھلی

B) آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

C) آئے تھے نماز بخشوانے روزے گلے پڑ گئے

D) پوری کو چھوڑ آدھی سے بھی جائے

?فاختہ اڑانا ‘‘محاورہ ہے اس کا مطلب ہے “

A) ہانک لگانا

B) مزے اڑانا

C) شور مچانا

D) تہس نہس کرنا

کون سا جملہ درست ہے؟

A) پ بمع اہل و عیال تشریف لا ئیں

 B) آپ مع اہل و عیال تشریف لا ئیں

C) آپ مع اہل  عیال تشریف لا ئیں

D) آپ بمع اہل عیال تشریف لا ئیں

اردو ادب کی مشہور شخصیت قرۃ العین حیدر کی وجہ شہرت کیا ہے؟

A) شاعری

B) ناول نگاری

C) ماہ نگاری

D) سفرنامہ

سانیٹ ایک انگریزی صنف نظم ہے جو اردو میں بھی رائج ہے۔اس میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

A) دس مصرے

B) بارہ مصرے

C) چودہ مصرے

D) سولہ مصرے

یہ شعر کس کا ہے؟

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا

میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

A) علامہ اقبال

B) فیض احمد فیض

C) احمد ندیم قاسمی

D) مومن خان مومن

شاعرانہ تعلی ‘‘ کا مفہوم ہے؟ ‘’

A) شاعر کا شعر میں عجز و انکسار کا اظہار کرنا

B) شاعر کا شعر میں ممدوح کی توصیف کرنا

C) شاعر کا اپنی بے بضاعتی کا اظہار کرنا

D) شاعر کا شعر میں اپنی تعریف آپ کرنا

میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ میں بنا دیا ہے۔مراسلے کو مکالمہ کا انداز کس نے دیا؟

A) سرسید احمد خان

B) ڈپٹی نذیر احمد

C) مرزا غالب

D) مولانا شبلی نعمانی

استہزائیہ انداز ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A) دادودہش کا اندازہ

B) ہنسی یا تمسخر اڑانے کا اندازہ

C) لیاقت بگھارنے  کا اندازہ

D) حقارت سے دیکھنے کا اندازہ

یہ شعر کس کا ہے؟

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ روت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

A) احمد ندیم قاسمی

B) مومن خان مومن

C) خالد شریف

D) ناصر کاظمی

یہ شعر کس کا ہے؟

انہی پتھروں پہ چل کے اگر آسکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میںکوئی کہکشاں نہیں ہے

A) مصطفی زیدی

B) پروین شاکر

C) ناصر کاظمی

D) خالد شریف

گو نگے کا خواب’ محاورہ ہے۔اس کا مطلب ہے؟ ’


A) وہ خواب جس کی تعبیر فوری نظر آئے

B) وہ خواب جسے دیکھ کر آدمی خوشی سے پھولا نہ سمائے

C) وہ بات جسے آدمی دیکھے مگرزبان سے نہ کہہ سکے

D) وہ خواب جسے دیکھ کر آدمی ڈر جائے

درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے؟

’’distant drums sound sweeter‘‘

A) دوری سے پیار بڑھتا ہے

B) گھر کی دوری سے گھر کی قدر ہوتی ہے

C) دور کے ڈھول اچھے

D) دور کے ڈھول سہانے

?یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے

اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں

کیا تجھ کو دلائیں تیرا پیماں جاناں

A) فیض احمد فیض

B) امجد اسلام امجد

C) احمد فراز

D) میر تقی میر

مندرجہ ذیل میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟

A) پانی میں آگ لگانا

B) بوڑھی گھوڑی لال لگام

C) عیدکاچاندہونا

D) اپنے منہ میاں مٹھو بننا

دید و ادید ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A) دیکھنا بھالنا

B) نظر چرانا

C) ملاقات

D) محبوب کی صورت میں دیکھنا

مندرجہ ذیل شعر کس شاعر کا ہے؟

مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے

A) نظیر اکبر آبادی

B) آغا حشر

C) جوش ملیح آبادی

D) برق لکھنوی

اس شہر میں بوم سے کیا مراد ہے؟؟

بلبل نے آشیاں جوچمن سے اٹھالیا

اس کی بلا سے بوم بسے یا حمار رہے

A) مور

B) گدھ

C) الو

D) شاہین

کا بامحاورہ ترجمعہ کونسا درست ہے؟ Royal Road

A) آسان راستہ

B) محدود راستہ

C)  دشوار راستہ

 D) عام شاہراہ

?ٹیپ کا شعر کسے کہتے ہیں

A) نظم کا سب سے دل آویز شعر

B) نظم کا پہلا شعر

C) نظم کا آخری شعر

D) نظم کا ہر بند میں بار بار دہرایا جانے والا شعر

علامہ اقبال کے مشہور نظمیں ’’ شکوہ ‘‘ اور ’’ جواب شکوہ ‘‘ کی ہیت کیا ہے؟

A) مخمس

B) مسدس

C) مربع

D) مشمن

اردو میں فی البدہیہ کے لحاظ سے کس شاعر کا نام زیادہ معروف ہے؟

A) مولانا ظفر علی خان

B) مولانا حامد علی خان

C) خوشی محمد ناظر

D) غلام بھیک نیرنگ

?فکاہیہ کالم کیا ہوتا ہے

A) تعزیتی  کالم

B) کالم جس میں سیاسی تجزیہ ہو

C) طنزیہ و مزاحیہ کلام

D) حالات حاضرہ پر سنجیدہ کالم

?مصور مشرق ” کن کو کہا جاتا ہے “

A) صادقین

B) استاد اللہ بخش

C) عبدالرحمن چغتائی

D) بشیر موجد

درج ذیل شعر کس کا ہے؟

سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں
خاک میں کیا صورتیں ہو گی کہ پنہاں ہو گئیں

A) اسد اللہ خان غالب

B) میر تقی میر

C) علامہ اقبال

D) حسرت موہانی

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحا ظ سے درست ہے؟

A) پروا

B) پرواہ

C) پرواح

D) پرواع

پنکھری،نوکری،پہاڑی اردوگرائمر کے لحاظ سے کیا ہے ؟

A) اسم مکبر

B) اسم تصغیر

C) اسم ظرف

D) اسم مفعول

درج ذیل میں کون سا لفظ ہجے کے لحا ظ سے درست ہے؟

A) استفادہ

B) استفادا

C) استفادھ

D) استفاد ح

مشہور نظم ’’طلوع اسلام‘‘کے شاعر کون ہیں؟

A) الطاف حسین حالی

B) علامہ اقبال

C) حفیظ جالندھری

D) احسان دانش

جملہ کسے کہتے ہیں؟

A) دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ

B) حرفوں  کا مجموعہ

C) وہ فقرہ جس میں فاعل نہ ہو

D) بامعنی الفاظ کا مجموعہ

تونگری ‘‘ کے کیا معنی ہیں؟ “

A) مالداری

B) عہدہ داری

C) حکومت

D) شان و شوکت

مشہور ناول ’’اداس نسلیں ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) قرۃالعین حیدر

B) اشفاق احمد

C) عبداللہ حسین

D) بانو قدسیہ

مشہورڈرامہ ‘’ قرطبہ کا قاضی ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) سعادت حسن منٹو

B) احمد ندیم قاسمی

C) پطرس بخاری

D) سیدامتیازعلی تاج

خوشبو ‘ کس کی شاعری کا مجموعہ ہے؟ ‘

A) فیض احمد فیض

B) ناصِر كاظمی

C) پروین شاکر‎

D) کشورناہید

مولانا الطاف حسین حالی کے ترین نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ کا اصل عنوان کیا ہے؟

A) مدوجزراسلام

B) مسلمانوں کا تابناک ماضی

C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم

D) مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان

مغل دور میں کس زبان کو سرکاری زبان کا درجہ حاصل تھا

A) اردو

B) ہندی

C) فارسی

D) عربی

?درست مطلب کا انتخاب کریں

” To carry coal to Newcastle “

A) بر ے کو اس کے گھر تک پہنچانا

B) مشکل ترین کام کرنا

C) بلی کا گھر واپس آنا

D) الٹے بانس بریلی کو

?درست مطلب کا انتخاب کریں

” Pros and Cons “

A) عام لوگ

B) کھوٹے سکے

C) مشینی زندگی

 D) موافق و خلاف باتیں

دن رات ایک کرنا ‘‘ سے کی کیا مراد ہے؟ ‘’

A) سخت محنت کرنا

B) رات کو گھر میں زیادہ روشنی رکھنا

C) رات کو سوتے رہنا

D) رات کو جاگتے رہنا

درج ذیل شخصیات میں سے کون سے سرسید کے رفقا میں تھے

A) الطاف حسین حالی

B) مومن خان مومن

C) ساحر لدھیانوی

D) کوئی نہیں

ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل ’’ سونا چاندی ’’کے مصنف ہیں؟

A) منو بھائی

B) امجد اسلام امجد

C) ڈاکٹر انور سجاد

D) حسینہ معین

اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “

A) کلیم الدین احمد

B) ڈاکٹر عبادت بریلوی

C) مسعود حسن رضوی ادیب

D) ڈاکٹر رؤف پاریکھ

ضرب المثل مکمل کیجئے ’’صبح بنارس شام۔۔۔۔؟

A) کشمیر

B) آگرہ

C) پنجاب

D) اودھ

اقبال نے پرندوں میں ’ شاہین ‘کو جن صفات کی بنا پر پسند کیا ان میں سے اہم ترین صفت یہ ہے کہ ؟

A) شاہین پرندوں کا بادشاہ ہے۔

B) شاہین فضا میں شکار کرتا ہے۔

C) بلند پرواز  کرتا ہے۔

D) کئی کئی دن بھوکا رہ سکتا ہے۔

مندرجہ ذیل میں سےکون مرثیہ گو شاعر ہے؟

A) میر تقی میر

B) میر انیس

C) داغ دہلوی

D) مومن خان مومن

خاکوں پر مبنی معروف کتابوں ’’ اور اوکھے لوگ ‘‘ ، ’’اوکھے او لڑ ے ‘‘ کے مصنف ہیں؟

A) محمد طفیل

B) مجتبیٰ حسین

C) ممتاز مفتی

D) ڈاکٹر آفتاب اقبال

تحریر میں کسی بھی نوع کے جذبے کے اظہار کے لئےرموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے وہ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے؟

A) وقفہ

B) رابطہ

C) ندائیہ

D) فجا ئیہ

اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟

A) عبدالحلیم شرر

B) پریم چندر

C) ڈپٹی نذیر احمد

D) مرزا ہادی رسوا

کرنل محمد خان کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے؟

A) شاعری

B) ڈرامہ نویسی

C) مزاح نگاری

D) مرثیہ نویسی

?یہ شعر کس کا ہے

میرا طریق امیری نہیں فقیری ہے

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر

A) فیض احمد فیض

B) علامہ محمد اقبال

C) عطا شاد

D) احمد ندیم قاسمی

فرقہ باطینہ کے موضوع پر کلاسیکی ناول ’’ فردوس بریں ‘‘ کے مصنف کا نام کیا ہے؟

A) ڈپٹی نذیر احمد

B) مولانا عبدالحلیم شرر

C) مرزا ہادی رسوا

D) منشی پریم چند

روشنی کے پھول کس شاعرکی ہائیکو کا مجموعہ ہے؟

A) بشیر سیفی

B) اختر شمار

C) جمیل ملک

D) عظمت اللہ خان

?جاپانی ہائیکو کے ارکان کی تعداد کتنی ہے

A) 15

B) 17

C) 19

D) 21

?الف نون” کس کا مشہور ڈرامہ ہے”

A) انور مقصود 

B) کمال احمد رضوی 

C) اشفاق احمد 

D) مرزا ادیب 

مشہور کتاب ’’ تزک بابری ‘‘ کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے؟

A) سفرنامہ

B) آپ بیتی

C) ناول

D) ڈرامہ

?رئیس الاحرار” کس شاعر کو کہا جاتا ہے “

A) حسرت موہانی

B) مولانا محمد علی جوہر

C) اصغر گونڈوی

D) جگر مرادآبادی

فتح ‘‘ کا مترا دف کیا ہے؟ ”

A) ظفر

B) شکست

C) سرور

D) اقبال

شہروں میں شہر کراچی ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ “

A) نسرین اسلم شاہ

B) مستنصر حسين تارڑ

C) انور جمالی

D) تینوں میں سے نہیں

?تین مصروں کی مختصر نظم کو کیا کہتے ہیں

A) ہائیکو

B) مربع

C) مسمط

D) سانیٹ

?یہ شعر کس کا ہے

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رن ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے

A) مِرزا سلامت علی دبِیر

B) علامہ محمد اقبال

C) عطا شاد

D) احمد ندیم قاسمی

ہائیکو کس زبان سے اردو میں متعارف ہوئی؟

A) جاپانی

B) ہندی

C) فارسی

D) عربی

سانیٹ کے کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

A) 8

B) 10

C) 12

C) 14

قاب قوسین ‘‘ کا مفہوم ہے؟ “

A) بہت دور

B) نہایت قریب

C) مشرق و مغرب

D) طلوع وآفتاب

ضرب المثل کی نشاندہی کیجئے؟

A) جامعے میں پھولے نہ سمانا

B) چراغ سحر ہونا

C) جلتی پر تیل ڈالنا

D) بد اچھا بد نام برا

خاقانی ہند ‘‘ کس مشہور شاعر کو کہا جاتا ہے؟ “

A) ابراہیم ذوق

B) میر تقی میر

C) مرزا غالب

D) آتش

چچا چھکن کس کا کردار ہے؟

A) سید امتیاز علی تاج

B) احمد ندیم قاسمی

C) سعادت حسن منٹو

D) تینوں میں سے کوئی نہیں

چوپال ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟ “

A) فیض احمد فیض

B) احمد ندیم قاسمی

C) سعادت حسن منٹو

D) میر تقی میر

?کون سا شاعر بچوں کی حیثیت سے مشہور ہے

A) فیض احمد فیض

B) ابن انشاء

C) پروین شاکر

D) اسماعیل میرٹھی

?رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا

A) انجمن حمایت اسلام

B) انجمن حمایت امرتسر

C) سرسید احمد خان

D) مولانا مودودی

ہر چند اردو میں سب سے سے کم سرمایہ چھوڑا ہے مگر کتنا اونچا مقام پایا۔ رشید احمد صدیقی کا یہ جملہ کس مزاح نگار کے بارے میں ہے؟

A) شوکت تھانوی

B) پطرس بخاری

C) مرزا فرحت اللہ بیگ

D) ابن انشاء

?کونسی ضرب المثل درست ہے

A) نہ دو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

B) نہ نومن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

C) نہ دس  من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

D) نہ بارہ من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی 

بیڑا اٹھانا محاورہ ہے۔اس کا مطلب کیا ہے؟

A) شور مچانا

B) مشکل کام کے انجام  کا دینے کا ذمہ لینا

C) چوری کرنا

D) ناک بھوں چڑھانا

ان میں سے کون سا لفظ ٹھیک ہے؟

A) نراضی

B) ناراضگی

C) نرا ضگی

D) ناراضی

علامہ اقبال کی اردو شاعری کا ما حاصل ان کی نظم کو کہا جاتا ہے

A) تصویردرد

B) ساقی نامہ

C) طلوع اسلام

D) شمع اور شاعر

مندرجہ ذیل میں کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟

A) محوش

B) فرہنگ

C) مرقع

D) منفعل

?یہ شعر کس کا ہے

درد منت کش دوا نہ ہوا
میں نہ اچھا ہواا برا نہ ہوا

A) میر تقی میر

B) مرزا غالب

C) مومن

D) بہادر شاہ ظفر

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

A) اکھلی میں دیا سر تو دھمکیوں سے ڈر کیا

B) کرنا جرابہ سوچنا خرابہ

C) اشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں

D) ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

?اِضْطِراب کا متضاد ہے

A) بے چینی

B) پریشانی

C) بےآرامی

D) سکون

?مسابقت کے معنی ہیں

A) مخالفت

B) مقابلہ کرنا

C) نا انصافی

D) بد عنوانی

سرسید احمد خان کے دوستوں میں کن کا شمار ہوتا ہے

A) الطاف حسین حالی

B) عبداللہ حسین

C) میر تقی میر

D) تینوں میں سے کوئی نہیں

?اداس نسلیں کس کا ناول ہے

A) آغا حسن امانت

B) امتیاز علی تاج

C) سعادت حسن منٹو

D) عبداللہ حسین

?اندر سبھا کس کی تصنیف ہے

A) امیر خسرو

B) امتیاز علی تاج

C) آغا حسن امانت

D) احمد ندیم قاسمی

?امیر خسرو کہاں دفن ہیں

A) ممبئی

B)  دہلی

C) آگرہ

D) لاہور

یہ شعر کس کی تخلیق ہے؟

ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت ہے جسم جاں ہے محمد علی جناح

A) مولانا ظفر علی خان

B) اکبر لاہوری

C) عابد علی عابد

D) میاں بشیر احمد

?یہ شعر کس کا ہے

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت بدلنے کا

A) علامہ محمد اقبال

B) محمد علی جوہر

C) مولانا ظفر علی خان

D) الطاف حسین حالی

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

A) مجھے اس کی ناراضگی سے ڈر لگتا ہے

B) میں اس کی ناراضگی سے ڈرتا ہوں

C) مجھے ڈر لگتا ہے اس کی ناراضگی سے

D) مجھے اس کی ناراضی  سے ڈر لگتا ہے

آرسی تو دیکھو ‘‘ اس محاورہ کا کیا مطلب ہے؟ “

A) شیشہ تو دیکھو

B) قسمت تو آزماؤ

C) اپنی اصل تو ذرا دیکھو

D) زندگی کو تو پہچانو

علمی اردو لغت ‘‘ کے مولف کا نام کیا ہے؟ “

A) وارث سرہندی

B) سید احمد دہلوی

C) مولوی عبدالحق

D) مولوی نورالحسن نیر

اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے

A) ابن صفی

B) شوکت صدیقی

C) مظہر کلیم

D) صفدر شاہین

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟

A) میں رمضان میں آؤں گا

B) میں رمضان کے دوران میں آؤں گا

C) میں ماہ رمضان کے مہینے میں آؤں گا

D) میں دوران  مضان کے مہینے میں آؤں گا

تین حرف بھجنا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے “

A) لعنت بھیجنا

B) خط کتابت کرنا

C) سفر ترک کرنا

D) قاصد کو روانہ کرنا

جوتیاں چٹخانا ‘‘ محاورہ ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) نئی جوتی زیب پا کرنا

B) جوتیاں بغل میں لے لینا

C) ڈرانا دھمکا نا

D) مارے مارے پھرنا

ملک الشعرا ،خان بہادر ،شمش العلما کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟

A) تخلص

B) خطاب

C) عرف

D) لقب

صبح ، شام ، دن ، رات کو قواعد کی رو سے کیا کہیں گے؟

A) اسم ظرف مکاں

B) اسم ظرف زماں

C) اسم آ لہ

D) اسم صفت

اردو کا حافظ ” کس کو کہا جاتا ہے؟ “

A) آتش

B) حالی

C) داغ

D) اقبال

?نظم کے لغوی معنی کیا ہے

A) تصویر کشی کرنا 

B) تنظیم اور ترتیب کرنا 

C) ہرن کی چیخ 

D) رائے بیان کرنا 

ان میں سے کون سا لفظ موزوں ہے؟

A) حیرانگی

B) حیرانی

C) خیرانگی

D) فرانی

ہارٹ اٹیک” کس کی نظم ہے؟”

A) اقبال

B) ناصر کاظمی

C) مجید امجد

 D) فیض احمد فیض 

رمنا ‘ کے معنی کیا ہے؟ ‘

A) شگارگاہ

B) چراگاہ

C) عبادت گاہ

D) تینوں میں سے کوئی نہیں

معراج العاشقین ‘‘ کے منصف کا کیا نام ہے؟”

A) حضرت داتا گنج بخش

B) حضرت خواجہ بند نواز

C) حضرت معین الدین چشتی

D) امیر خسرو

یا خدا”اور”ماں جی” کس کے مشہور افسانے ہیں؟”


A) احمد ندیم قاسم

B) ڈاکٹر عبادت بریلوی

C) قدرت اللہ شہاب

D) ڈاکٹر سید عبداللہ

?اردو کا پہلا ڈرامہ کونسا ہے

A) رستم سہراب

B) اندر سبھا

C) ہم  نوا

D) وارث

وہ کون سے دو شعرا تھے جو اپنا تخلص استعمال نہیں کرتے تھے؟

A) علامہ اقبال اور امیر مینائی

B) حفیظ  جا لندھری اور امیر مینائی

C) شبلی اور امیر مینائی

D) حفیظ جا لندھری اورشبلی

جب شاعرسوچ سمجھ کر اور احتیاط سے شعر کہے تو اس حالت کو کیا کہتے ہیں؟

A) آورد

B) آمد

C) یافت

D) متوسل

یہ شعر کس کا ہے؟

پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی جانے باغ تو سارا جانے ہے

A) اقبال

B) غالب

C) میر تقی میر

D) داغ

?یہ شعر کس کا ہے

ابنِ مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی

A) علامہ محمد اقبال

B) محمد علی جوہر

C) مرزا اسد اللہ خان غالب

D) الطاف حسین حالی

?کا اردو ترجمہ کیا ہے “Bread the line”

A) منہ پر مخالفت کرنا

B) مذاق اڑانا

C) بے سروپا

D) نا امیدی

بوڑھا طوطا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A) عقلمند آدمی

B) تجربہ کار آدمی

C) ایماندار آدمی

D) بے وقوف آدمی

کنایہ کے لغوی معنی کیا ہے؟

A) پوشیدہ بات

B) نسبت

C) توضیح

D) کلام

مسدس مدوجزر اسلام حالی نے کب لکھی ؟

A) 1887

B) 1888

C) 1889

D) 1898

?کے کیا معنی ہیں “Poke one’s nose”

A) خوامخواہ مداخلت کرنا

B) نقصان اٹھانا

C) خود کو مصیبت میں ڈالنا

D) ظلم کرنا

اردو کی جین آسٹن کسےکہاجاتاہے؟

A) بشری رحمن

B) پروین شاکر

C) بانو قدسیہ

D) ہاجرہ مسرور

مراۃ العروس کے مصنف کا کیا نام ہے؟

A) منشی پریم چند

B) ڈپٹی نذیر احمد

C) عبدالحلیم شرر

D) تینوں میں سے کوئی نہیں

اردو کا پہلا ناول کسے کہا جاتا ہے؟

A)  مراۃ العروس

B)  توبۃ النصوح

C) ابن الوقت

D) شہر بے مثال

?جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے

A) ضمیر جعفری

B) کرنل محمد خان

C) نسیم حجازی

D) جوش ملیح آبادی 

?…… چپڑی اور

A) ایک ایک

B) دو دو

C) تین تین

D) چار چار

اردو شاعری پر ایک نظر ‘‘ کے مصنف ہیں؟ “

A) کلیم الدین احمد

B) ڈاکٹر لیاقت دہلوی

C) مسعود حسن رضوی ادیب

D) ڈاکٹر رؤف پارکھ

وہ فعل ، جس میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں زمانوں کے معنی نکلتے ہوں ، کہلاتا ہے ؟

A) فعل مستقبل 

B) فعل حال

C) فعل امر

D) فعل مضارع 

یہ شعر کس کا ہے؟

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر

A) محمد علی جوہر

B)  مولانا ظفر علی خان

C) علامہ محمد اقبال

D) الطاف حسین حالی

طاؤس فقط رنگ ” ناول کس نے لکھا ہے؟ “

A) نیلم احمد بشیر

B) رخسانہ کوثر

C) اصغر گونڈوی

D) خالدہ حسین

طفل مکتب ‘‘ ترکیب کا مفہوم ہے؟ “

A) تجربہ کار

B) ناتجربہ کار

C) پڑھا لکھا

D) فارغ التحصیل  

یہ شعر کس کا ہے؟

عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

A) بہادر شاہ ظفر

B) اکبر الہ آبادی

C) عابد علی عابد

D) علامہ اقبال

?ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے

A) یونانی 

B) انگریزی 

C) اطالوی 

D) ہندوستانی 

نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟

A) نیلوفر اقبال 

B) نیلوفر سکندر 

C) طاہرہ اقبال 

D) طاہرہ سکندر 

بنت العنب ‘‘ کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) کسان کی بیٹی

B) (انگور کی بیٹی (شراب

C) مے فروش کی بیٹی

D) برہمن زادی

نان شعیر کے کیا معنی ہیں؟

A) جوکی روٹی

B) خمیری روٹی

C) لذیذ روٹی

D) ان میں سے کوئی نہیں

امیرخسروکس شہر میں مد فون ہیں؟

A) عمر کوٹ

B) ملتان

C) دہلی

D) رائے بریلی

لیت و لعل کرنا ‘‘ سے کیا مراد ہے؟ “

A) برا بھلا کہنا

B) شیخی مارنا

C) ٹال مٹول کرنا

D) ان میں سے کوئی نہیں

معروف کلاسیکل ناول( امراوجان ادا) کے مصنف کون ہیں؟

A) شاہد احمد دہلوی

B) عبدالسلام خورشید

C) عصمت چغتائی

D) مرزا ہادی رسوا

زیروزبرکرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟

A) الٹ پلٹ کرنا

B) برتری تسلیم کرنا

C) حکم عدولی کرنا

D) بھاگ جانا

جب جملے میں کسی سابقہ خیال یا بات کی تشریح یا تصدیق کی جاتی ہے تو وہ وہاں رموز اوقاف کی جو علامت استعمال ہوتی ہے۔ وہ ہے؟

A) تفصیلہ

B) رابطہ

C) سکتہ

D) ختمہ

دو جملوں کو ملانے والے الفاظ ( مثلاً ’’ و‘‘ ’’ اور‘‘ ) وغیرہ کیا کہتے ہیں؟

A) حروف ربطہ 

B) حروف تام

C) حروف عطف

D) حروف جار 

اردو کی آخری کتاب ”کس کی تصنیف ہے؟ “

A) منشی پریم چند

B) ڈپٹی نذیر احمد

C) عبدالحلیم شرر

D) ابن انشاء

گل کرسٹ ماہر زبان کے علاوہ کس میں ماہر تھے؟

A) طب

B) وکالت

C) فوج

D) کوئی جواب درست نہیں

مرثیہ ‘‘ کس زبان کا لفظ ہے؟ “

A) فارسی 

B) ترکی 

C) ہندی 

D) عربی 

مشہور تصنیف ’’ اردو زبان و قواعد ‘‘ کے مصنف کون تھے ؟

A) علامہ شبلی 

B) شفیع احمد صدیقی 

C) سلمان احمد 

D) شفیق احمد صدیقی 

?اوس پڑنا ” محاورہ ہے- اس کا مفہوم کیا ہے “

A) مایوسی کی حالت 

B) سفر کی تیاری 

C) خوشی کی کیفیت 

D) آدھی رات کے بعد کا وقت 

گولر کا پھول کھلنا محاورہ ہے- اس سے کیا مراد ہے؟

A) اشیاء کا ارذں ملنا

B) ان ہونی بات ہونا 

C) رات منکشف ہونا 

D) خوشی کا اظہار کرنا 

کسی دوسرے شاعر کے شعر کو اپنی نظم میں داخل کرنا کیا کہلاتاہے؟

A) تہنید

B) تعریب

C) تحریف

D) تضمین

قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے کہلاتا ہے؟

A) حرف

B) نحو

C) قواعد

D) اسم

ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے اس تصنیف کا نام مکمل کیجئے۔

.…….. اردو شعرا کے تذکرے اور

A) تذکرہ نگاری

B) نثر نگاری

C) نظم نگاری

D) تنقید نگاری

?سخندان فارس کس کی تحریر ہے

A) علامہ راشد الخیری 

B) محمد حسین آزاد 

C) مولانا عبدالحلیم شرر 

D) خواجہ حسن نظامی 

دل لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات یہ شعر کس شاعر کا ہے

A) مولانا حالی 

B) علامہ اقبال

C) مولانا شبلی 

D) مولانا ظفر علی خان 

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں اس شعر میں قافیہ کیاہے؟

A) جہاں ، امتحان

B) اور بھی ہيں

C) بھی ہيں

D) شعر میں قافیہ نہیں

الف نون کس کی تخلیق ہے؟

A) یونس جاوید

B) کمال احمد رضوی

C) حسینہ معین

D) احمد ندیم قاسمی

?اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے بوئے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن

A) تشبیہ

B) استعارہ

C) مجاز مرسل

D) کنایہ

?رحیق المختوم کس کی کتاب ہے

A) سرسید احمد خان 

B) صفی الرحمن 

C) آغا حشر کاشمیری 

D) سید سلمان ندوی 

شانے سے شانہ چھلنا” محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟ “

A) بہت خوش ہونا 

B) بہت مشکل ہونا 

C) بہت بھیڑ ہونا 

D) ان میں سے کوئی نہیں 

ان میں سے کون سا لفظ مذکر اور مونث دونوں ہیں؟

A) آب

B) ماں

C) وارث

D) زمین 

?آتے، جاتے، پڑھے، لکھے گرائمر میں کیا ہیں

A) فعل امر

B) فعل نہی

C) فعل مضارع

D) فعل متعدی

?سفر نصیب’ کس کا تحریر کردہ سفرنامہ ہے ‘

A) مستنصر حسین تارڑ 

B) مختار مسعود 

C) عطاء الحق قاسمی 

D) پیرزادہ قاسم 

اردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

A) مولانا محمد حسین آزاد 

B) خواجہ الطاف حسین حالی 

C) مولانا حسرت موہانی 

D) علامہ محمد اقبال 

مولانا صلاح الدین احمد کا نام کس ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟

A) ادبی تجربے 

B) دنیائے ادب 

C) ادبی دنیا 

D) ادبی حلقہ 

?مشہور حمد ” وہی خدا ہے ” کس شاعر کی ہے

A) اعجاز رحمانی 

B) مظفر وارثی 

C) ریاض مجید 

D) یوسف میمن 

اے راہِ حق کے شہیدو کس نے لکھا؟

A) جمیل الدین علای

B) ساحر لدھیانوی

C) ناصر کاظمی

D) مشیر کاظمی

صقلیہ(جزیرہ سسلی ) علامہ اقبال کا معروف شہر آشوب ہے۔ یہ ان کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟

A) بانگ درا 

B) بال جبریل 

C) ضرب کلیم 

D) ارمغان حجاز 

کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟ “By Hook or By Crook”

A) زبردستی 

B) کسی کا حق مارنا 

C) ہر جائز و ناجائز طریقہ سے 

D) کسی کو تنگ کرنا 

جاناں جاناں ، کس کا مجموعہ کلام ہے؟

A) شہزاد احمد

B) تحسین فراقی 

C) ظفر اقبال 

D) احمد فراز 

قاضی جی کا کردار کس کی تخلیق ہے؟

A) شوکت تھانوی

B) حسرت موہانی

C) مرزا غالب

D) امتیاز علی تاج

سیرکوہسار” کس کی تصنیف ہے؟ “

A) عبدالحلیم شرر

B) مِرزا ہادی رُسوا‎

C) رتن ناتھ سرشار

D) راشد الخیری‎

‘‘محاورہ مکمل کریں ـ’’ آنکھوں کا اندھا نام ۔۔۔۔۔۔۔

A) نین مٹکا

B) نین سنگھ

C) نین نشیلی

D) نین نہار

جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے؟

A) راشدالخیری

B) مولانا عبدالحلیم شرر

C) خواجہ حسن نظامی

D) حسرت موہانی

خجستہ گام” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) مباک قدم

B) منحوس قدم

C) تیز قدم

D) سست قدم

علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’ مسجد قرطبہ ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A) بانگ درا

B) بالِ جبریل

C) ضرب کلیم

D) پیامِ مشرق

فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟

A) دست تہ سنگ

B) میرے دل مرے مسافر

C) نقش فریادی

D) شام شہر یاراں

?درست جملے کا انتخاب کریں

A) علاج سے مرض بڑھتی گئی

B) علاج سے مرض بڑھ گئی

C) علاج سے مرض بڑھتا گیا

D) علاج سے مرض بڑھتی رہی

دعوت شیراز” سے کیا مراد ہے؟ “

A) پرتکلف دعوت

B) سادہ کھانا

C) بے تکلفی کی دعوت

D) B اور C دونوں

ہم صفیر” کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟ “

A) ہم عمر

B) ہم سفر

C) ہم جماعت

D) ہم آواز

?اردو ڈرامے کا آغاز کس نے کیا

A) آغا حشر کاشمیری 

B) امتیاز علی تاج 

C) منشی پریم چند 

D) راجندر سنگھ بیدی 

?سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے “

A) شوکت تھانوی 

B) مجید لاہوری 

C) پطرس بخاری  

D) مشتاق احمد یوسفی 

?الم نشرح کی ترکیب کا مفہوم ہے ”

A) کھلم کھلا 

B) پوشیدہ 

C) پُراسرار 

D) اندازہ 

ذکرِ اقبال علامہ اقبال کی سوانح عمری ہے۔اس کے مصنف ہیں؟

A) مولوی احمد الدین

B) مولانا عبدالمجید سالک

C) عابد علی عابد

D)  یوسف حسین خاں

قواعد کا وہ حصہ جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں کی مدد سے بحث کی جاتی ہے کہلاتا ہے؟

A) صرف

B) نحو

C) قواعد

D) املاوانشاء

علامہ اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ “زبور عجم” کس سال شائع ہوا؟

A) 1926

B) 1927

C) 1928

D) 1929

ماہ تمام”کس کا شاعری مجموعہ ہے؟ “

A) حبیب جالب

B) فَیض احمد فَیض

C) ن۔ م۔ راشد

D) پروین شاکر

اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کون سی ہے؟

A) آب حیات

B) مقدمہ شعر و شاعری

C) سب راس

D) ان میں سے کوئی نہیں

تجھے کیا خبر مرے ہم سفر مرا مرحلہ کوئی اور ہے مجھے منزلوں سے گریز ہے میرا راستہ کوئی اور ہے ?یہ شعر کس شاعر کا ہے

A) احمد فراز‎

B) حالی

C) اکبر الہ آبادی

D) نصیر ترابی

مشہور غزل ’’ وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ‘‘ کس نے لکھی؟

A) جعفر زٹلی

B) نصیر ترابی

C) احمد فراز‎ 

D) فیض احمد فیض

قاضی عبدالغفار کاناول کون سا ہے ؟

A) سحرتک سفر

B) اداس نسلیں

C) لیلی کے خطوط

D) ان میں سے کوئی نہیں

ابلیس کی مجلس شوریٰ کس کی نظم ہے؟

A) محمد حسین آزاد

B) علامہ اقبال

C) فیض احمد فیض

D) اکبر الہ آبادی

مشہور کہانی” اوورکوٹ ” کے مصنف کون ہیں؟

A) سعادت حسن منٹو

B) غلام عباس

C) سید امتیاز علی تاج

D) حسینہ معین

?کون سا جملہ درست ہے

A) برائے مہربانی کل ضرور آئیں

B) برائے مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

C) براہ مہربانی کل ضرور آئیں

D) براہ مہربانی کرکے کل ضرور آئیں

چہار شنبہ” ہفتے کا کون سا دن ہے؟ “

A) اتوار

B) پیر

C) منگل

D) بدھ

حسن عسکری اردو کی کس صنف کے حوالے سے مشہور ہے ؟

A) شاعری 

B) تنقید نگاری 

C) ناول نگاری 

D) اردو نثر 

گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہے؟

A) احمد ندیم قاسمی

B) انتظار حسین

C) غلام عباس

D) رشید امجد

اہل لاہور کو ’’ زندان لاہور ‘‘ کا لقب کس نے دیا ؟

A) پطرس بخاری

B) خواجہ حسن نظامی

C) علامہ اقبال

D) سرسید احمد خان

اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟

A) حالی 

B) نظیر اکبر آبادی 

C) اکبر الہ آبادی 

D) اسماعیل میرٹھی 

بے نیل مرام” سے کیا مراد ہے؟ “

A) لوک کہانی

B) ناکام و نا مراد

C) جھوٹی کہانی

D) بغیر کسی مطلب کے

چند ہم عصر خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہے؟

A) رشید احمد صدیقی 

B) مرزارحمت اللہ بیگ 

C) مولوی عبدالحق 

D) مولانا عبدالمجید سالک 

سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے؟”

A) شوکت تھانوی 

B) مجید لاہوری 

C) پطرس بخاری 

D) مشتاق احمد یوسفی 

اقبال کی نظمیں شکو ہ و جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیں؟

A) مسدس

B) مخمس

C) مسمط

D) ان میں سے کوئی نہیں

?ناول “آنگن” کی ہیروئن کون تھی

A) چھمی 

B) عالیہ 

C) تہمینہ 

D) نجمہ 

دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟

A) کاروبار بڑھانا

B) دکان بند کر نا

C) دکان کھولنا

D) دکان بنانا

?اتمام حجت” کی ترکیب کا مفہوم ہے”

A) دلیل پر دلیل دینا

B) کسی امر میں آخری مرتبہ سمجھانا

C) نا تمام بحث کرنا

D) توتکار کرنا

اردو ادب میں کس شخصیت نے بچوں کے لیے سب سے زیادہ لکھا؟

A) حالی 

B) نظیر اکبر آبادی 

C) اکبر الہ آبادی 

D) اسماعیل میرٹھی 

بے نیل مرام” سے کیا مراد ہے؟ “

A) لوک کہانی

B) ناکام و نا مراد

C) جھوٹی کہانی

D) بغیر کسی مطلب کے

چند ہم عصر خاکوں پر مبنی معروف کتاب ہے۔ اس کے مصنف کون ہے؟

A) رشید احمد صدیقی 

B) مرزارحمت اللہ بیگ 

C) مولوی عبدالحق 

C) مولانا عبدالمجید سالک 

سودیشی ریل” کس کا مزاحیہ مضمون ہے؟”

A) شوکت تھانوی 

B) مجید لاہوری 

C) پطرس بخاری 

D) مشتاق احمد یوسفی 

اقبال کی نظمیں شکو ہ و جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیں؟

A) مسدس

B) مخمس

C) مسمط

D) ان میں سے کوئی نہیں

?ناول “آنگن” کی ہیروئن کون تھی

A) چھمی 

B) عالیہ 

C) تہمینہ 

D) نجمہ 

دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟

A) کاروبار بڑھانا

B) دکان بند کر نا

C) دکان کھولنا

D) دکان بنانا

?اتمام حجت” کی ترکیب کا مفہوم ہے”

A) دلیل پر دلیل دینا

B) کسی امر میں آخری مرتبہ سمجھانا

C) نا تمام بحث کرنا

D) توتکار کرنا

اہل لاہور کو ’’ زندان لاہور ‘‘ کا لقب کس نے دیا ؟

A) پطرس بخاری

B) خواجہ حسن نظامی

C) علامہ اقبال

D) سرسید احمد خان

گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہے؟

A) احمد ندیم قاسمی

B) انتظار حسین

C) غلام عباس

D) رشید امجد

لفظ “خوابیدہ” کا متضاد کیا ہے؟

A) سویا ہوا

B) خواب دیکھنے والا 

C) بیدار 

D) جاگنے والا 

یہ شعر کس کا ہے آ رہی ہے چاہِ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت

A) حیدر علی آتش 

B) الطاف حسین حالی 

C) علامہ محمد اقبال 

D) اسد اللہ خان غالب 

?بارش کی آواز” کس کا شعری مجموعہ ہے “

A) غالب 

B) حالی 

C) امیر مینائی 

D) امجد اسلام امجد 

?اردو کی پہلی تحریک کسے قرار دیا جاتا ہے

A) بابا گورو نانک 

B) بھگت کبیر

C) ولی دکنی

D) امیر خسرو 

?یہ شعر کس شاعر کا ہے

فانوس بن کے جس کی حفاظت ہوا کرے
وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

A) احمد فراز‎

B) شہیر مچھلی شہری

C) اکبر الہ آبادی

D) حشر آغا

ولی دکنی کو جمال دوست کا لقب کس محقق نے دیا؟


A) محمود شیرانی

B) ڈاکٹر جمیل جالبی

C) نصیر الدین ہاشمی

C) ڈاکٹر سید عبداللہ

اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

A) سترھویں صدی

B) اٹھارویں صدی

C) انیسویں صدی

D) بیسویں صدی

?یہ مشہور شعر کس شاعر کی تخلیق ہیں

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے

A) مرزا غالب 

B) علامہ اقبال 

C) الطاف حسین حالی 

D) محسن نقوی 

مولانا حالی کی طویل نظم ’’ مسدس حالی ‘‘ موضوع کیا ہے؟

A) مسلمانوں کا تابناک ماضی

B) مد و جزر اسلام

C) حیات طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم

D) خلفائے راشدین کا زمانہ

لفظ مفر کا متضاد کیا ہے؟

A) اسفار

B) حزر

C) صفر

D) حضر

خوشبو بن کر مہک رہا ہے سارا پاکستان ۔ یہ مشہور نغمہ کس نے لکھا ہے؟

A) جمیل الدین عالی

B) فریدہ خانم

C) احمد رشدی

D) ریحان اعظمی

ہوا ہوا اے ہوا خوشبو لٹا دے ۔ یہ مشہور گیت کس نے لکھا ہے؟

A) حسن جہانگیر 

B) ریحان اعظمی

C) حبیب ولی محمد

D) امانت علی خان 

زندہ رود کے مصنف کا نام بتائیں؟

A) احمد فراز

B) علامہ اقبال

C) فیض احمد فیض

D) جاوید اقبال

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر کس شاعر کا مصرعہ ہے؟

A) اقبال 

B) غالب 

C) میر تقی میر 

D) فیض 

یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خا ک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

A) الطاف حسین حالی

B) مرزا غالب

C) علامہ اقبال

D) میر تقی میر

?بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

A) شور مچانے والوں کا گروہ

B) تباہی مچانے والے

C) احمق لوگ

D) ان میں سے کوئی نہیں

سفر نامہ ’’ انگلستان ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟

A) رشیدہ جہاں

B) مستنصر حسين تارڑ

C) سر سید احمد خا ن

D) حکیم محمد سعید

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے یہ مشہور فقرہ کس شاعرکا ہے؟

A) مولانا ظفر علی خان

B) مَولانا مُحمّد علی جَوہر

C) عبدالمجید سالک

D) علامہ اقبال

علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’خضر رہ ‘‘ ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے ؟

A) اسرار خودی 

B) بانگ درا 

C) بال جبریل 

D) ضرب کلیم 

جملہ مکمل کیجئے : ۔۔۔۔۔۔۔ طوطی کی صدا کون سنتا ہے۔

A) شور میں 

B) نقار خانے میں 

C) سناٹے میں 

D) غسل خانے میں 

ناول شہر خالی کوچہ خالی کورونا بیماری کے شب و روز کس نے لکھا ہے

A) بشریٰ رحمان

B) ڈاکٹر وحید

C) مستنصر حسین تارڑ

D) ان میں سے کوئی نہیں۔

?پنجاب میں اردو کس کی کتاب ہے

A) اختر شیرانی

B) زابد شیرانی

C) محمود شیرانی

D) ان میں سے کوئی نہیں

سوانح عمری لکھنے میں حالی کے علاوہ دوسرا اہم نام کس کا ہے؟

A) شبلی نعمانی

B) احمد ندیم قاسمی

C) سرسید احمد خان

D) ان میں سے کوئی نہیں

کرنل ہالرائیڈ نے انجمن پنجاب کہاں بنائی؟

A) لاہور

B) کراچی‎

C) اسلام آباد

D) ان میں سے کوئی نہیں

مجلہ اوراق کے ادیب کا نام بتائیں؟

A) ڈاکٹر خواجہ محمد زکریہ

B) مولوی عبد الحق

C) ڈاکڑ  وزیر آغا

D) ان میں سے کوئی نہیں

دوسرا آسمان ” کس کا پی ٹی وی ڈرامہ ہے؟ “

A) یونس جاید

B) امجد اسلام امجد

C) انور مقصود

D) مرزا اطہر بیگ

کون سا جُملہ درست ہے؟

A) آپ بمع اہل و عیال تشریف لائیں

 B) آپ مع اہل و عیال تشریف لائیں

 C) آپ بمع اہلِ عیال تشریف لائیں

D) آپ مع اہلِ عیال تشریف لائیں

روحِ اقبال ” کس کی مشہور کتاب ہے؟”

A) خلیفہ عب الحکیم

B) عبد المجید سالک

C) یوسف حسین خان

D) حمید شاہد

ٹسوے بہانا” محاورہ ہے، اس کا مفہوم کیا ہے؟”

A) پانی بہانا

B) پانی میں کاغزی کشتیاں جلانا

C) جھوٹ موٹ کا رونا

D) پھوٹ پھوٹ کر رونا

خمارِ گندم” کس کی تصنیف ہے؟ “

A) فیض احمد فیض

B) ابن انشا

C) مشتاق احمد یوسفی

D) کرنل محمد خان

Important Tip: Take these Urdu quizzes at MCQsQuiz to test your preparation level for one paper mcqs test: Urdu MCQs Quiz

Read More: Basic Urdu MCQs for all one paper mcqs test preparation.

Leave a Comment

× PPSC FPSC NTS WhatsApp Group